• اکتوبر 5, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 1:25 شام
  • پاکستان

جاپان میں جاری ایشین گیمز میں میڈلز کی دوڑ میں چین سب سے آگے ہے۔

چین نے ایشین گیمز میں اب تک 169 گولڈ، 89 سلور اور 83 کانسی کے تمغے حاصل کرلیے ہیں۔

مجموعی طور پر 341 میڈلز کے ساتھ چین پہلے نمبر پر ہے، جب کہ میزبان جاپان 83 گولڈ کے ساتھ مجموعی طور پر 269 میڈلز لے کر دوسرے اور جنوبی کوریا 150 میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

پاکستان دو چاندی اور 8 کانسی کے تمغوں کے ساتھ میڈلز ٹیبل پر 28 ویں نمبر پر ہے۔

پاکستان نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے تیسری پوزیشن کے میچ میں جنوبی کوریا کو پانچ تین کے اسکور سے ہرادیا

تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے تین اسٹریٹ سیٹس میں کامیابی حاصل کی

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے سنسنی خیز میچ میں کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز مینز والی بال: پاکستان نے چین کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز: بھارتی ہاکی امپائر کو جنسی ہراسانی کی شکایات پر واپس بھیج دیا گیا

پاکستان کی شاندار مزاحمت : فیفا آسیان کپ کے آخری میچ میں ویتنام سے 4-2 سے شکست

ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دیکر گولڈ میڈل جیت لیا

20 سالہ جنوبی افریقی بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے بڑا انفرادی اسکور بناکر گیل کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

صدر اے سی سی محسن نقوی کا ایشین گیمز کے پاک بھارت فائنل میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بارش کے باعث پاکستان اور بھارت کا میچ نہ ہوا تو گولڈ میڈل کس ٹیم کو ملے گا؟

رضوان این سی سی آئی اے میں پیش، ساڑھے 3 گھنٹے تفتیش کی گئی

ایشین گیمز: پاکستان اسکواش ٹیم کو فائنل میں شکست، سلور میڈل اپنے نام کرلیا

رضوان این سی سی آئی اے میں پیش، 4 رکنی ٹیم کرکٹر سے سوالات کریگی

ایشین گیمز: والی بال میں ایران پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے ایشین گیمز میں میڈلز کی دوڑ میں کونسا ملک سب سے آگے؟

• 9 منٹ پہلے ایمرجنسی لگتی ہے تو پی ٹی آئی کیلئے میں اکیلا ہی کافی ہوں: گورنر کے پی

ایمرجنسی لگتی ہے تو پی ٹی آئی کیلئے میں اکیلا ہی کافی ہوں: گورنر کے پی

• 15 منٹ پہلے کے پی حکومت نے دہشتگردی کیخلاف ساتھ نہ دیا تو شاید ایمرجنسی یا گورنر راج لگے: بلاول نے خبردار کردیا

کے پی حکومت نے دہشتگردی کیخلاف ساتھ نہ دیا تو شاید ایمرجنسی یا گورنر راج لگے: بلاول نے خبردار کردیا

• 20 منٹ پہلے نئی حکومت کو تھوڑا وقت دیں، پونچھ کی غیر یقینی صورتحال کا پرامن حل نکالیں گے: صدر آزاد کشمیر

نئی حکومت کو تھوڑا وقت دیں، پونچھ کی غیر یقینی صورتحال کا پرامن حل نکالیں گے: صدر آزاد کشمیر

• 36 منٹ پہلے مضبوط اعصاب کے حامل چینی صدر شی جن پنگ

مضبوط اعصاب کے حامل چینی صدر شی جن پنگ

• 3 گھنٹے پہلے اماراتی پرواز میں کپتان پر چاقو سے حملہ کرنیوالا شریک پائلٹ برطانیہ میں پڑھا تھا: رپورٹ

اماراتی پرواز میں کپتان پر چاقو سے حملہ کرنیوالا شریک پائلٹ برطانیہ میں پڑھا تھا: رپورٹ

• 4 گھنٹے پہلے سعودی عرب اور یمن کی فوج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنالیا: رپورٹ

سعودی عرب اور یمن کی فوج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنالیا: رپورٹ

• 7 گھنٹے پہلے حکومت اور اپوزیشن کے درمیا ن جاری مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگئے: ذرائع

حکومت اور اپوزیشن کے درمیا ن جاری مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگئے: ذرائع

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے