• اکتوبر 5, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 11:29 صبح
  • پاکستان

دریشم 3 نے بیٹے کو قاتل بنا دیا، 2000 کلومیٹر سفر طے کر کے باپ کو کیسے قتل کیا؟

ویڈیو: نوجوان نے بلندی سے گرنے والے بچے کو عین وقت پر بچا لیا

سی این جی بھروانے کے دوران کار میں زوردار دھماکا، فوٹیج جاری

میری بیوی بچے کہاں ہیں؟ ڈیڑھ سالہ ٹیٹو سنگھ کی کہانی کا اصل راز کیا ہے؟

ناگویا: جاپان کے شہر ناگویا ایشین گیمز 2026 کا رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام ہوگیا، پورے ایونٹ میں چین کا پلڑا بھاری رہا۔

رپورٹس کے مطابق ایشین گیمز 2026 میں چین نے 169 گولڈ سمیت 341 میڈلز کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ میزبان جاپان 63 گولڈ، 95 سلور اور 91 برانز میڈل کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔

ایشین گیمز میں جنوبی کوریا 39 گولڈ، 43 سلور اور 68 برانز میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔

کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار پاک بھارت ٹاکرا 2 بار، اگلے برس 6 مقابلے ہونے کا امکان

پاکستان نے گیمز میں 2 سلور اور 8 برانز میڈل جیتے۔ پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29 ویں پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے