• ستمبر 24, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 24, 2026 6:43 شام
  • پاکستان

2300 سال سے زائد قدیم ارسطو کا اسکول دریافت

ملازم نے 10 ہزار روپے کم تنخواہ دینے پر فیکٹری کو آگ لگادی

شیرخوار بیٹی کو اوون میں ڈالنے والی ماں کو سزا ہوگئی

نوجوان لڑکوں کو سفاکی سے قتل کرنیوالے سیریل کلر کا بھیانک انجام

واشنگٹن : ایران جنگ کے دوران ایک ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی مجموعی تعداد 19 ہو گئی۔

امریکی محکمۂ دفاع (پینٹاگون) نے ایران کے خلاف جاری جنگ کے دوران ایک اور امریکی فوجی اہلکار کی ہلاکت کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔

اس نئی ہلاکت کے بعد جنگ کے آغاز سے اب تک مارے جانے والے امریکی اہلکاروں کی مجموعی تعداد 19 ہو گئی ہے۔

پینٹاگون کے جاری کردہ بیان کے مطابق ہلاک ہونے والی اہلکار کا تعلق ورجینیا کے شہر نورفولک سے ہے، جن کی شناخت 37 سالہ کیپٹن بیانکا سی ولکرسن کے نام سے ہوئی ہے۔

کیپٹن بیانکا ولکرسن 18 ستمبر کو ایک غیر جنگی واقعے کے نتیجے میں انتقال کر گئیں، انتقال کے بعد انہیں بعد از مرگ میجر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔

ملٹری حکام کے مطابق بیانکا ولکرسن بیرونِ ملک جاری آپریشنز کی معاونت کر رہی تھیں اور وہ جنوبی کیرولائنا میں قائم ‘شا ایئر فورس بیس’ میں امریکی فوج کی سینٹرل کمان ور تھرڈ آرمی کے ہیڈکوارٹرز سے وابستہ تھیں۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے