• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 6:18 شام
  • پاکستان

کرسٹا پائیک کے خوفناک جرم کے پیچھے اصل کہانی کیا تھی؟

بیوی نے باہر گھمانے نہ لے جانے پر شوہر سے طلاق مانگ لی

ایک ماہ کے شیر خوار کو کئی بار بیچ دیا گیا، والدین سمیت 7 افراد گرفتار

باپ کی لاش چار سال تک فریج میں کیوں رکھی؟ خاندان نے حیران کن وجہ بتادی

لندن: جنوبی انگلینڈ میں ٹرین سروسز کو کھٹملوں کی بہتات کے باعث معطل کردیا گیا ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بوگیوں کے اندر کھٹمل دریافت کرنے کے بعد جنوب مشرقی کی طرف سے چلنے والی ٹرینوں کو شیڈول سے ہٹا دیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق اس میں کہا گیا ہے کہ یہ ‘وبا’ ہیسٹنگز، ایسٹ سسیکس کے قریب ویسٹ مرینا ٹرین کیئر ڈپو کو متاثر کررہی ہے جبکہ جنوب مشرقی کی ہائی اسپیڈ 1 لائن سروسز میں بھی کیڑے دیکھنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس سے خدشہ ہے کہ کیڑوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔

سعودی عرب: مدینہ بس نیٹ ورک میں مزید توسیع کردی گئی

ڈرائیوروں نے متاثرہ ٹرینوں میں سوار ہونے سے انکار کر دیا ہے اور اپنے مالکان پر اس مسئلے کو سنجیدگی سے لینے میں ناکام رہنے کا الزام عائد کیا ہے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے