• ستمبر 26, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 26, 2026 5:38 شام
  • پاکستان

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جرات مندانہ قیادت میں بہادر پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا

بھارتی فالس فلیگ ڈرامہ بے نقاب، صدر ٹرمپ نے پاکستان کیخلاف بھارتی اشتعال انگیز اقدام کو یکسر مسترد کر دیا.

امریکی صدر ٹرمپ نے بھارتی اشتعال انگیزی اور پاکستان کے منہ توڑ جواب پر وزیراعظم شہباز شریف کے بیان کو سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا.

وزیر اعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے81ویں اجلاس سے خطاب میں کہا کہ بھارت نے من گھڑت بہانے کے تحت جارحیت کی جس پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جرات مندانہ قیادت میں بہادر پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا.

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاک فوج نے مہارت اور پیشہ ورانہ صلاحیت کے ساتھ دشمن کو ایسا سبق سکھایا جسے وہ کبھی نہیں بھولے گا.

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے