• ستمبر 30, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 30, 2026 7:20 صبح
  • پاکستان

امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو امیگرینٹس کی تیسرے ملک بے دخلی کی اجازت دے دی۔

امریکی میڈیا کے مطابق ایک صفحہ پر مشتمل ہنگامی حکمنامے پر کسی جج کے دستخط نہیں اور معاملے پر ووٹنگ بھی نہیں کی گئی۔

معاملے کی قانونی حیثیت سے متعلق ٹرمپ پالیسی پر دلائل کی سماعت دسمبر میں کی جائے گی۔اس طرح حتمی حکمنامہ اگلے برس جاری ہوسکے گا۔

ہوم لینڈ کیورٹی کے وکیل نےعدالتی حکمنامے کو ٹرمپ انتظامیہ کی فتح قراردے دیا۔

واضح رہے کہ جبری بیدخلی کیلئے امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کا 5ہزار افراد بھرتی کرنے کا منصوبہ ہے۔

ایران کی صورتحال بہت خراب ہے، نہیں معلوم کہ وہ ابھی ہتھیار ڈالنے والے ہیں یا نہیں: صدر ٹرمپ

سعودی ولی عہد کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس، مکہ دفاعی معاہدے کے سیکرٹریٹ کے قیام میں پیشرفت کا جائزہ

مراکش کے بادشاہ نے فاطمہ زہرا کو ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم مقرر کردیا

صومالی فورسز کا ہائی جیک کیے گئے آئل ٹینکر کی بازیابی کیلئے آپریشن، قزاقوں کی فائرنگ سے 3 پاکستانیوں سمیت 5 افراد ہلاک

روس: تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا نے عید پر مسلمانوں کیلئے سرکاری تعطیلات منظورکرلیں

تھائی لینڈ میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 23 افراد ہلاک

دبئی اہم شاہراہوں پر بھیک مانگنے والا 22 رکنی منظم گروہ گرفتار

امریکا 40 ہزار بم بطور تحفہ اسرائیل کو دے رہا ہے: ٹکرکارلسن

روسی صدر پیوٹن نے یوکرین سے جاری جنگ کے دوران فوج کی تعداد میں اضافہ کر دیا

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کو پسماندگی میں دھکیلنے کی کوشش ناکام ہوگئی: ایرانی سپریم لیڈر

بھارت: تامل ناڈو کے سرکاری اسپتالوں میں پیدا ہونیوالے بچوں میں مفت سونے کی انگوٹھیاں تقسیم

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو امیگرینٹس کی تیسرے ملک بے دخلی کی اجازت دے دی

• 1 گھنٹے پہلے اسنوکر کے سابق عالمی چیمپئن گریم ڈوٹ کو 2 بچوں سے جنسی زیادتی کے جر م میں 7 سال قید کی سزا

اسنوکر کے سابق عالمی چیمپئن گریم ڈوٹ کو 2 بچوں سے جنسی زیادتی کے جر م میں 7 سال قید کی سزا

• 2 گھنٹے پہلے ایران نے اپنی شرائط امریکا کے حوالے کردی ہیں مگر ٹرمپ فیصلہ کرنے کے قابل نہیں: سربراہ ایرانی قومی سلامتی کونسل

ایران نے اپنی شرائط امریکا کے حوالے کردی ہیں مگر ٹرمپ فیصلہ کرنے کے قابل نہیں: سربراہ ایرانی قومی سلامتی کونسل

• 3 گھنٹے پہلے وزیر اعظم شہباز شریف دورہ امریکا اور برطانیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف دورہ امریکا اور برطانیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

• 3 گھنٹے پہلے ایران کی صورتحال بہت خراب ہے، نہیں معلوم کہ وہ ابھی ہتھیار ڈالنے والے ہیں یا نہیں: صدر ٹرمپ

• 4 گھنٹے پہلے سعودی ولی عہد کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس، مکہ دفاعی معاہدے کے سیکرٹریٹ کے قیام میں پیشرفت کا جائزہ

• 5 گھنٹے پہلے خلیج کا بحران نہ پیدا ہوتا تو پاکستان دیگر ابھرتی ہوئی معیشتوں کی طرح بہت آگے جا چکا ہوتا: وزیر اعظم

خلیج کا بحران نہ پیدا ہوتا تو پاکستان دیگر ابھرتی ہوئی معیشتوں کی طرح بہت آگے جا چکا ہوتا: وزیر اعظم

• 5 گھنٹے پہلے ایشین گیمز 2026: ای اسپورٹس میں پاکستان نے 'پب جی' گیم میں برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز 2026: ای اسپورٹس میں پاکستان نے 'پب جی' گیم میں برانز میڈل جیت لیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے