• ستمبر 15, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 15, 2026 10:49 صبح
  • پاکستان

کال سینٹرز کے ذریعے 172 ارب کی ڈیجیٹل ڈکیتی اور منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے۔

2 سال بعد اسکینڈل دوبارہ زندہ ہوگیا جس میں اہم سرکاری افسران کے بھی ملوث ہونے کا بھی امکان ہے۔

اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے نے 9 رکنی نئی جے آئی ٹی بنا دی، 2025 میں کال سینٹرز کے ذریعے جعل سازی کرنے والے کے نیٹ ورک کا پتا چلا تھا۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق جعل سازی سے حاصل 172 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی، مختف بینکوں اور مائیکرو فنانس اکاؤنٹس کے ذریعے رقوم باہر بھجوائی گئی۔

عدالتی حکم کی کوئی خلاف ورزی، آفریدی کی وزارت اعلیٰ کو خطرہ ہوسکتا ہے

اسلام آباد میں وزیراعظم کی خصوصی پیٹرول ریلیف اسکیم کا آغاز ہوگیا

خواتین کیخلاف جرائم کی تفتیش میں صنفی حساس طریقہ کار اپنایا جائے: سپریم کورٹ

ملک میں ایف آئی اے اور نیب پر مکمل اعتمادکرنیوالوں کی شرح منتخب اور انتظامی اداروں سے زیادہ: سروے

پنجاب پولیس نے مجھے اغوا کیا اور پھر سڑک پر پھینک دیا، سہیل آفریدی کا الزام

عدالت نے سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا

بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ پاکستانی عوام کے مسائل میں سرفہرست ہے، سروے

ای سی سی نے وزیراعظم کے فیول ریلیف پیکج کی منظوری دے دی

کونسل کی مدت ختم ہونے پر میئرہی ایڈمنسٹریٹرکے اختیارات سنبھالےگا،سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 منظور

میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کو دھمکیاں ملنے کا انکشاف

میری حفاظت اللہ کرتا ہے، تم لوگوں کے ہاتھ میں ہو تو کل یا آج ہی مرجاؤں: سہیل آفریدی کا پنجاب پولیس سے مکالمہ

کراچی میں ایک اور ویکسی نیشن سینٹر کے قیام پر کام کا آغاز

تازہ ترین

• 1 منٹ پہلے اسلام آباد کال سینٹرز کے ذریعے 172 ارب کی ڈیجیٹل ڈکیتی، منی لانڈرنگ کا انکشاف

• 16 منٹ پہلے عدالتی حکم کی کوئی خلاف ورزی، آفریدی کی وزارت اعلیٰ کو خطرہ ہوسکتا ہے

• 2 گھنٹے پہلے امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں معمولی اضافہ

امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں معمولی اضافہ

• 2 گھنٹے پہلے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کیلئے پیغام ہے، اس کے مثبت اثرات سامنے آئیں گے: ترک صدر

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کیلئے پیغام ہے، اس کے مثبت اثرات سامنے آئیں گے: ترک صدر

• 2 گھنٹے پہلے اسلام آباد میں وزیراعظم کی خصوصی پیٹرول ریلیف اسکیم کا آغاز ہوگیا

• 4 گھنٹے پہلے سعودی عرب میں حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 13 شہری زخمی

سعودی عرب میں حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 13 شہری زخمی

• 5 گھنٹے پہلے کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر میں ماں اور 3 بچے قتل

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر میں ماں اور 3 بچے قتل

• 6 گھنٹے پہلے امریکی پابندیوں کا مقصد ایران کو اندرونی طور پر تباہ کرنا ہے : ایرانی صدر

امریکی پابندیوں کا مقصد ایران کو اندرونی طور پر تباہ کرنا ہے : ایرانی صدر

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے