اسلام آباد پمز اسپتال میں 14 بچوں کے جاں بحق ہونےکے واقعے میں بچ جانے والی واحد بچی ایزل زندگی کی بازی ہارگئی۔
اسلام آباد کے پمز اسپتال میں آگ لگنے کے دوران نرس نے بچی کو بچالیا تھا جس کے بعد وہ آئی سی یو میں زیر علاج تھی۔
تاہم اب وہ بچی ایزل انتقال کر گئی ہے۔
جیو نیوز سے گفتگو میں بچی کی والدہ آصفہ بی بی کا کہنا تھا کہ بچی 6 ماہ 10 دن کی 12 اگست کو پیدا ہوئی تھی، بچی کو دھویں نے متاثر کیا ، یہ ہماری پہلی اولاد تھی۔
پمز انتظامیہ مسلسل رابطے کررہی ہے، کبھی کہہ رہی ہے آپ نے غلط بچی اٹھالی ہے، کبھی کہتے ہیں بچی نرس نے اٹھائی ہے لیکن وہاں تو کسی نرس کا نام و نشان نہیں تھا: بچی کی خالہ
وزیراعظم شہباز شریف نے پمز میں آتشزدگی کے واقعے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے حکام کو فوری تحقیقات کا حکم دیا ہے
مقدس مقامات کی حفاظت ہمارا فرض ہے، وہ صورتحال آگئی ہے جہاں مکہ معاہدہ نافذ ہونا ہے: خواجہ آصف
کنزیومرکورٹ نے برانڈلوگو والے بیگ کے30 روپے اضافی وصول کرنے پر معروف برانڈکو 50 ہزار روپے جرمانہ کردیا
پاکستان کا بھارتی بحری جہازکی پاکستانی خصوصی اقتصادی زون کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج
مکہ پر حوثیوں کا حملہ عالم اسلام پر حملہ تصور ہوگا، امت مسلمہ پوری شدت سے بھرپور جواب دےگی: فضل الرحمان
عظمیٰ کے پی کے لوگوں کو جنگلی نہیں کہہ سکتیں، وزیراعلیٰ پنجاب پختونخوا کی بہو ہیں: کیپٹن (ر) صفدر
اسحاق ڈار اور احسن اقبال کی مکہ میں حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت
پیٹرولیم ڈیلرز کا ریلیف اسکیم کے طریقے پر اعتراض، اسکیم پر پیٹرول دینے سے انکار
وزیرآباد میں حملے کیلئے بھیجے گئے کرائے کے قاتل کو میری سکیورٹی ٹیم نے پکڑا: سہیل آفریدی کا دعویٰ
بجلی چوری روکنے کیلئے فیڈر کے بجائے ٹرانسفارمرز کو آن آف کرنے کا نظام لانے کا فیصلہ
میر رضا کیس میں اب تک قتل کا کوئی سراغ نہیں ملا، کراچی پولیس چیف کا سینیٹ کمیٹی میں بیان
ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا
ن لیگ نے صدر آزاد کشمیر کیلئے ڈاکٹر نجیب نقی کو نامزد کردیا
تازہ ترین
• 4 منٹ پہلے اسلام آباد: سانحہ پمز میں بچ جانے والی واحد بچی زندگی کی بازی ہار گئی
• 36 منٹ پہلے کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ماں اور 3 بچوں کے قتل میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ماں اور 3 بچوں کے قتل میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار
• 1 گھنٹے پہلے عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے اپنی دوسری شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں
عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے اپنی دوسری شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں
• 2 گھنٹے پہلے سفارتی حل کیلئے تیار ہیں، قومی خودمختاری کا دفاع جاری رکھیں گے: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
سفارتی حل کیلئے تیار ہیں، قومی خودمختاری کا دفاع جاری رکھیں گے: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
• 2 گھنٹے پہلے محمد رضوان نے این سی سی آئی اے کی طلبی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا، کارروائی روکنے کی درخواست
محمد رضوان نے این سی سی آئی اے کی طلبی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا، کارروائی روکنے کی درخواست
• 3 گھنٹے پہلے سعودی عرب میں دہشتگردی اور قتل کے جرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
سعودی عرب میں دہشتگردی اور قتل کے جرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
• 3 گھنٹے پہلے عظمیٰ کے پی کے لوگوں کو جنگلی نہیں کہہ سکتیں، وزیراعلیٰ پنجاب پختونخوا کی بہو ہیں: کیپٹن (ر) صفدر
• 3 گھنٹے پہلے رہائی کے جعلی عدالتی احکامات کے ذریعے سینٹرل جیل ژوب سے 2 سزا یافتہ قیدی فرار
