• ستمبر 30, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 30, 2026 5:29 شام
  • پاکستان

کیا دن رات کا دورانیہ ہمیشہ 24 گھنٹے ہی رہتا ہے؟ تحقیق میں نیا انکشاف

نیپال میں پہاڑ چند سیکنڈز میں ٹوٹ کر دریا میں گر گیا، ویڈیو وائرل

ٹریفک ای چالان اب بجلی کے بل میں لگ کر آئیں گے؟ تجویز پیش کر دی گئی

ایک ملک کے وزیراعظم پر موبائل فون چوری کا الزام، پارلیمنٹ نے استثنیٰ ختم کر دیا!

تہران: ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی فضائیہ کے کمانڈر کے مشیر علی بلالی نے امریکا اور اسرائیل کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے پاس اتنے میزائل موجود ہیں کہ وہ کئی سال تک موجودہ رفتار سے میزائل حملے جاری رکھ سکتا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق علی بلالی کا کہنا تھا کہ دشمن کو سبق سکھانے کے لیے جتنے میزائل ضروری ہوں گے، اتنے داغے جائیں گے۔

اُنہوں نے کہا کہ حملوں کا جواب نہ دینے کا دور ختم ہو چکا ہے، کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ ایرانی پاسدارانِ انقلاب فورس نے امریکی عوام کے نام کُھلا خط لکھا ہے جس میں عوام کو ٹرمپ انتظامیہ کو اقتدار سے ہٹانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

امریکا اور اسرائیل ایران میں اندرونی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: ایرانی صدر

پاسدارانِ انقلاب کے خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایران اور امریکا مل جُل کر پُرامن طریقے سے رہ سکتے ہیں، امریکی عوام موجودہ صورتِ حال کے ذمے دار دھوکے باز اور پُرتشدد امریکی سیاستدانوں کو اقتدار سے ہٹائیں۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے