• اکتوبر 6, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 6, 2026 10:56 صبح
  • پاکستان

آئی ایم ایف نے گیس کی قیمتوں کا ڈھانچہ ٹارگٹڈ سبسڈی کی بنیاد پر مرتب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے ہونے والے مذاکرات میں تیل کی موجودہ قیمتوں پر بحث کی گئی جب کہ پیٹرول اور ڈیزل پر 80 /80 روپے فی لیٹر لیوی سے عوام کی مشکلات سے بھی آگاہ کیا گیا۔

مذکرات میں آئی ایم ایف نے گیس کی قیمتوں کا ڈھانچہ ٹارگٹڈ سبسڈی کی بنیاد پر مرتب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

یاد رہے آئی ایم ایف کے ساتھ پیٹرولیم ڈویژن کے مزاکرات آج بھی جاری رہیں گے جس دوران گیس سیکٹر کے گردشی قرض پر بریفنگ دی جائے گی۔

معاشی ٹیم نے پاکستانی روپیہ مستحکم رہنے، مہنگائی میں کمی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ہدف سے کم رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

مشن کو بتایا گیا کہ حکومت سرکاری ملازم کے مالی طرز عمل کوریگولیٹ اورمانیٹرکرسکے گی، سرکاری افسران کے اثاثوں کی تفصیلات ویب سائٹ پربھی دستیاب ہوں گی: ذرائع

آبنائے ہرمز کی غیریقینی صورتحال، پاکستان کا قطر سے 3 ایل این جی کارگو لینے کا فیصلہ

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا، بدترین لوڈشیڈنگ کا خدشہ

حکومت کا پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کرنے کا اعلان

کئی روز تک کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں اضافہ

سرکاری قرضوں میں 10 سال کے دوران 340 فیصد کے تاریخی اضافے کا انکشاف

ملک بھر میں جیٹ فیول 9 روپے 5 پیسے، مٹی کا تیل 7 روپے 68 پیسے فی لیٹر مہنگا

حکومت نے 2 لاکھ میٹرک ٹن سرپلس چینی برآمد کا طریقہ کار طے کرلیا

پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا

تجارتی خسارہ 15.13 فیصد بڑھ کر 10 ارب 79 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز پر پہنچ گیا

حکومت نے آج پھر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

ملک میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنےکی شرح 11.53 فیصد پرپہنچ گئی

ملک میں ستمبر میں مہنگائی کی شرح 10.3فیصد ریکارڈ

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے لاہور میں جعلی لون ایپس کا نیٹ ورک پکڑا گیا

لاہور میں جعلی لون ایپس کا نیٹ ورک پکڑا گیا

• 8 منٹ پہلے آئی ایم ایف کا گیس کی قیمتوں کا ڈھانچہ ٹارگٹڈ سبسڈی کی بنیاد پر مرتب کرنے کا مطالبہ

• 20 منٹ پہلے آبنائے ہرمز کی غیریقینی صورتحال، پاکستان کا قطر سے 3 ایل این جی کارگو لینے کا فیصلہ

• 2 گھنٹے پہلے سابق ریاست خیرپور کے آخری حکمران ہز ہائینس علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے

سابق ریاست خیرپور کے آخری حکمران ہز ہائینس علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے

• 3 گھنٹے پہلے ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 خارجی دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 خارجی دہشتگرد ہلاک

• 4 گھنٹے پہلے حیدرآباد میں دوست کو قتل کرکے لاش اپنے گھر میں دفن کرنے والا ملزم گرفتار

حیدرآباد میں دوست کو قتل کرکے لاش اپنے گھر میں دفن کرنے والا ملزم گرفتار

• 5 گھنٹے پہلے فرانس کے واحد نیوکلیئر پاورڈ طیارہ بردار جہاز چارلس ڈی گال پر آگ بھڑک اٹھی

فرانس کے واحد نیوکلیئر پاورڈ طیارہ بردار جہاز چارلس ڈی گال پر آگ بھڑک اٹھی

• 5 گھنٹے پہلے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اسلام آباد پہنچ گئے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اسلام آباد پہنچ گئے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے