• ستمبر 9, 2026
  • Last Update ستمبر 9, 2026 11:23 صبح
  • Australia

ریسکیو 1122 حکام کے مطابق حادثے میں ایک بچہ زخمی ہوا

دیر بالا کے علاقے براول سندرول کے مقام پر فیلڈر گاڑی کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو 1122 حکام کے مطابق فیلڈر گاڑی بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جاگری، گاڑی میں سوار تین افراد جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہوگیا۔

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچی، جاں بحق افراد کی میتوں کو براول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زخمی بچے کو بھی طبی امداد کے لیے دیر بالا اسپتال منتقل کیا گیا۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے