• ستمبر 9, 2026
  • Last Update ستمبر 9, 2026 12:17 شام
  • Australia

پولیس کے مطابق ایس ایچ او منگھوپیر کو جرائم کنٹرول کرنے میں ناکامی پر معطل کیا گیا

منگھوپیر میں گھر کے اندر دوران ڈکیتی 15 سالہ نوجوان کی ہلاکت کے معاملے پر تھانے کے ایس ایچ او کو معطل کر دیا گیا۔

ڈی آئی جی ویسٹ عرفان علی بلوچ نے ایس ایچ او کو منگھوپیر راجا ذوالفقار حیدر کو معطل کیا۔

پولیس کے مطابق ایس ایچ او منگھوپیر کو جرائم کنٹرول کرنے میں ناکامی پر معطل کیا گیا۔

واضح رہے کہ دوران ڈکیتی 15 سالہ نوجوان کے جاں بحق ہونے کے خلاف اہلخانہ اور علاقہ مکینوں کا میت کے ہمراہ منگھوپیر تھانے کے باہر گزشتہ روز سے احتجاج بھی جاری ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے