ایس ایچ او کے مطابق جبہ ڈیم کے مزدوروں کو 26 اگست 2026 کو دہشتگردوں نے اغواء کرلیا تھا
خیبر میں زیر تعمیر جبہ ڈیم کے 3 مزدوروں کو دہشتگردوں نے رہا کردیا، ایس ایچ او کے مطابق تینوں مقامی مزدور اپنے گھر پہنچ گئے۔
ایس ایچ او کے مطابق جبہ ڈیم کے مزدوروں کو 26 اگست 2026 کو دہشتگردوں نے اغواء کرلیا تھا۔ مزدوروں کے اغواء اور سیکیورٹی تھریٹس کے باعث جبہ ڈیم پر کام بند کردیا گیا ہے، ذرائع۔
ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
