• ستمبر 10, 2026
  • Last Update ستمبر 10, 2026 6:21 شام
  • پاکستان

اسلام آباد میں محبت کی یادگار، صوبیہ محل کی دلچسپ داستان

سو سال تک نظروں سے اوجھل مینڈک کی نئی نسل

چور کا خوف، شہری اپنی گاڑی چھت پر لے گیا، ویڈیو وائرل

دوران پرواز مسافر کو ہنگامہ کرنا مہنگا پڑ گیا

لاہور (10 ستمبر 2026): وزیراعلیٰ کے پنجاب کلین ایئر پروگرام کے تحت دھان کے کاشتکاروں کو 25 ہزار روپے رینٹل سبسڈی دی جائے گی۔

کاشتکاروں کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ وزیراعلیٰ کے پنجاب کلین ایئر پروگرام کے تحت 25 ہزار روپے رینٹل سبسڈی دی جائے گی۔

وہ کاشتکار جو سپر سیڈر استعمال کریں گے، وہ 5000 روپے فی ایکڑ اور زیادہ سے زیادہ 25000 روپے کی سبسڈی حاصل کر سکتے ہیں۔

کن علاقوں کے کسانوں کو ملے گی؟

یہ سبسڈی مخصوص اضلاع فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، چنیوٹ، گجرات، منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد، وزیر آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، لاہور، قصور، اوکاڑہ، ساہیوال، پاکپتن، ملتان، لودھراں، خانیوال، وہاڑی اور بہاولنگر شامل ہیں۔

آن لائن رجسٹریشن کے لیے محکمہ زراعت پنجاب کی آفیشل ویب سائٹ www.agripunjab.gov.pk اوپن کریں۔

تفصیلات کے لیے مزید دیکھیں:

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے