• ستمبر 10, 2026
  • Last Update ستمبر 10, 2026 5:56 شام
  • پاکستان

حماد اظہر نو مئی کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ پر ہیں

سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تک رسائی کے لیے لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں درخواست دائر کردی گئی۔

درخواست حماد اظہر کی اہلیہ اور والدہ کی جانب سے دائر کی گی جس میں مؤقف اپنایا گیا کہ حماد اظہر نو مئی کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ پر ہیں، پنجاب پولیس کو حماد اظہر تک رسائی کی درخواست دی جو خارج کردی گی۔

اس میں مؤقف اپنایا گیا کہ آئین کا آرٹیکل 10 بنیادی حقوق کا حق دیتا ہے، پولیس قریبی فیملی ممبران سے حماد اظہر کو ملاقات نہیں کرنے دے رہی ، حماد اظہر سے والدہ اور اہلیہ کی ملاقات کا حکم دیا جائے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے