• ستمبر 10, 2026
  • Last Update ستمبر 10, 2026 12:20 شام
  • پاکستان

ہندوتوا نظریہ ایک ایسی مذہبی شناخت کو بڑھاوا دیتا ہے، جو اس سے پہلے موجود نہیں تھی

ہندوتوا کے نظریہ پرقائم مودی حکومت اپنا اقتدار قائم رکھنے کیلئے اقلیتوں کے وجود کے درپے ہوگئی.

انتہا پسند جماعتوں بی جے پی اورآرایس ایس کے ایجنڈے کے تحت بھارت میں غیرہندو ہونا جرم بن گیا.

ہندوتوا سے متعلق حالیہ تحقیقاتی رپورٹ کےمطابق آرایس ایس کا متعصب ہندوتوا نظریہ ایک ایسی مذہبی شناخت کو بڑھاوا دیتا ہے، جو اس سے پہلے موجود نہیں تھی.

اکھنڈ بھارت ہندوتوا نظریہ کا خواب ہے جس کے مطآرایسو ہی دنیا پرحکمرانی کریں گے، مسیحی سیاسی ورکرڈاکٹرجان دیال کے مطابق ہٹلر کی طرح ہندوتوا کے بانیوں نے بھی ایسے وطن کا تصورپیش کیا جس میں صرف ایک گروہ کوتمام اختیارات حاصل ہوں.

ڈاکٹرجان دیال نے کہا کہ ہندوتوا کے تحت بھارت میں ہندو مذہب، نسل اور قومیت کے علاوہ اسلام یا عیسائیت کیلئے کوئی جگہ نہیں.

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے