• ستمبر 9, 2026
  • Last Update ستمبر 9, 2026 7:09 شام
  • Australia

سو سال تک نظروں سے اوجھل مینڈک کی نئی نسل

چور کا خوف، شہری اپنی گاڑی چھت پر لے گیا، ویڈیو وائرل

دوران پرواز مسافر کو ہنگامہ کرنا مہنگا پڑ گیا

’’جیل جانے کے لیے‘‘ لڑکی کی سُنار کی دکان میں چوری (ویڈیو)

(9 ستمبر 2026): ایران کا جوہری معاملہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بھیجنے کی قرارداد منظور کر لی گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ویانا میں عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے 35 رکنی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا جس میں ایران کا جوہری معاملہ سلامتی کونسل کو بھیجنے کی قرارداد امریکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے پیش کی۔

ان ممالک نے جوہری ذمہ داریاں پوری کرنے اور عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون کا مطالبہ کیا۔

قرارداد کے حق میں 23 ووٹ آئے، ایران، روس، چین اور نائجر نے مخالفت کی جبکہ 8 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

معاملہ اب سکیورٹی کونسل جائے گا، تاہم روس اور چین کے ویٹو کی وجہ سے ایران کے خلاف سخت اقدامات کا امکان کم ہے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے