• ستمبر 9, 2026
  • Last Update ستمبر 9, 2026 7:09 شام
  • Australia

روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ نیٹو روس کے ساتھ طویل جنگی محاذ آرائی کی تیاری کر رہا ہے جس کے لیے روسی سرحدوں کے قریب بڑے پیمانے پر عسکری تیاری بھی شروع کردی ہیں۔

روسی میڈیا کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے ماسکو میں بریفنگ کے دوران کہا کہ نیٹو کی جانب سے ہماری شمالی سرحدوں کے بالکل قریب فوجی تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں اور بڑے پیمانے پر جارحانہ نوعیت کی فوجی مشقیں کی جا رہی ہیں۔ شمالی خطے میں نیٹو کی ایسی سرگرمیاں روس کی سلامتی کے لیے واضح اور براہ راست خطرہ ہیں۔

ماریا زاخارووا کا کہنا تھا کہ نیٹو کی فوجی صلاحیت میں اضافے کے منصوبے اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ وہ محدود دفاعی روک تھام سے آگے بڑھ کر ہمارے ساتھ ممکنہ طویل اور مسلسل فوجی محاذ آرائی کی تیاری کے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔

ترجمان روسی وزارت خارجہ نے خبردار کیا کہ روس ضرورت پڑنے پر خطرات کے خاتمےکے لیے اپنے تمام فوجی اور عسکری ذرائع استعمال کرنےکے لیے تیار ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جرمنی کے لیپزگ ائیرپورٹ پر ڈرون ملنے کے بعد جس طرح کا پروپیگنڈا کیا گیا وہ پہلے سے طے شدہ کشیدگی بڑھانےکی ایک کوشش ہے۔ ان اقدامات کا مقصد یورپی معاشرے میں روس مخالف جذبات کو بلند سطح پر برقرار رکھنا ہے۔

امریکی حکام کا مشرق وسطیٰ میں فوجی موجودگی میں کمی اور تنصیبات زیرِ زمین منتقل کرنے پر غور: رپورٹ

القاعدہ افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کیلئے بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کو مدد فراہم کررہی ہے، اقوام متحدہ

نیتن یاہو مزید 1 منٹ بھی اسرائیلی وزیراعظم رہنے کے اہل نہیں، اپوزیشن رہنماؤں کا مستعفی ہونیکا مطالبہ

حوثیوں کے حملوں کا جواب، سعودی جنگی طیاروں کے یمن کے مختلف علاقوں پر فضائی حملے

دہلی کے سابق چیف سیکرٹری راکیش مہتا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

برطانیہ کے ائیر ٹریفک سروسز کے فلائٹ پروسیسنگ اور ریڈار سسٹم میں خرابی دور، سسٹم بحال کردیا گیا

برطانوی پابندیوں کے جواب میں اسرائیل کا مقبوضہ بیت المقدس میں برطانوی قونصل خانہ بند کرنے کا اعلان

سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے عالمی رہنما کی تنخواہ میں مزید 10 لاکھ ڈالر سے زائد کا اضافہ

برطانیہ اور فرانس سمیت 12 ممالک نے مقبوضہ مغربی کنارے کی غیر قانونی اسرائیلی بستیوں سے تجارت پر پابندی عائد کردی

ملائیشیا: فلائنگ ڈاکٹر سروس کا ہیلی کاپٹر حادثےکا شکار ہو کر تباہ ہوگیا

7 اکتوبر کے حملے سے قبل اماراتی صدر نے نیتن یاہو کو خبردار کیا تھا، اسرائیلی وزیراعظم نے انتباہ نظر انداز کیا: اسرائیلی اخبار

روس نے سعودی عرب کو مشرق وسطیٰ کے تنازع میں ثالثی کی پیشکش کردی

تازہ ترین

• 4 منٹ پہلے نیٹو روس کے ساتھ طویل جنگی محاذ آرائی کی تیاری کر رہا ہے، روسی وزارت خارجہ

• 26 منٹ پہلے لاہور میں ٹک ٹاکر ارشم کی ہلاکت کی تفتیش کا رخ خودکشی سے قتل کی طرف ہوگیا

لاہور میں ٹک ٹاکر ارشم کی ہلاکت کی تفتیش کا رخ خودکشی سے قتل کی طرف ہوگیا

• 34 منٹ پہلے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا

• 56 منٹ پہلے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نئے سیکرٹری خارجہ ہوں گے: اسحاق ڈار

اقوام متحدہ میں مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نئے سیکرٹری خارجہ ہوں گے: اسحاق ڈار

• 3 گھنٹے پہلے کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں پھر اضافہ، اگست میں ہوئی وارداتوں نےگزشتہ7 ماہ کے ریکارڈ توڑ ڈالے

کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں پھر اضافہ، اگست میں ہوئی وارداتوں نےگزشتہ7 ماہ کے ریکارڈ توڑ ڈالے

• 3 گھنٹے پہلے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب 12 ستمبر کو ہوگی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب 12 ستمبر کو ہوگی

• 4 گھنٹے پہلے روزانہ کتنے قدم چلنے سے قبل از وقت موت کا خطرہ کم ہوتا ہے؟

روزانہ کتنے قدم چلنے سے قبل از وقت موت کا خطرہ کم ہوتا ہے؟

• 4 گھنٹے پہلے امریکی حکام کا مشرق وسطیٰ میں فوجی موجودگی میں کمی اور تنصیبات زیرِ زمین منتقل کرنے پر غور: رپورٹ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے