• ستمبر 9, 2026
  • Last Update ستمبر 9, 2026 12:38 شام
  • Australia

پشاور: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کا مسئلہ ہے اسی لیے چیف جسٹس سے سماعت جلد مقرر کرنےکی استدعا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عوام اسٹیٹس کو سےجان چھڑانا چاہتے ہیں، 27 ستمبر کو پرامن مارچ ہوگا، یہ شوقیہ مارچ نہیں، مارچ میں سرکاری وسائل استعمال نہیں ہوں گے، توقع ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن جماعتیں مارچ میں شامل ہوں گی۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عوام جمہوری انداز میں تبدیلی اور نئے انتخابات چاہتے ہیں، عوام سیاسی تناؤ اور تقسیم سے بیزار ہو چکے ہیں، نئے صوبوں کے معاملے میں جلد بازی نقصان دہ ہوگی۔

• بیرسٹر گوہر کا نئے صوبوں کے معاملے پر اٹھارویں ترمیم جیسی مشاورت کا مطالبہ

• عمران کی اسپتال منتقلی کا معاملہ: جنہوں نے بھی توہین عدالت کی انہیں سزا دی جائے: بیرسٹر گوہر

ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کا مسئلہ ہے، چیف جسٹس سے سماعت جلد مقرر کرنےکی استدعا ہے۔

اس کے علاوہ انہوں نے مزید کہا کہ نرسنگ کالج واقعے میں طلبا پرپولیس تشدد افسوسناک ہے، متعلقہ ایس ایچ او کو معطل کر دیا گیا ہے، پرامن احتجاج کرنے والوں پر تشدد نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبوں سے متعلق بیان قابل مذمت ہے، وزیراعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے الفاظ واپس لیں۔

جوڈیشل کمپلیکس خودکش حملہ کیس: شہدا کے لواحقین کو معاوضے کی عدم ادائیگی پر جوائنٹ سیکرٹری ایڈمن طلب

میر رضا کیس: جائے وقوعہ سے ملنے والےخول پر سندھ پولیس کی وضاحت

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر زرتاج گل، صاحبزادہ حامد رضا اور عبداللطیف نااہل قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایک ماہ میں شیشہ کیفوں سے متعلق رولز بنانے کی ہدایت

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 کا مسودہ تیار، کاپی سامنے آگئی

وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان کردیا، لڑکیاں پھر بازی لے گئیں

سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے اضلاع خاران اور واشک میں آپریشن، 11دہشتگرد ہلاک

این سی سی آئی اے نے میر رضا کاکرپٹوکرنسی کا ڈیٹا حاصل کرلیا

پاکستان انسداد پولیوپروگرام کا فرنٹ لائن ورکرز کے یومیہ معاوضے میں 28 فیصد اضافے کا اعلان

نقوی کے ’’عوام کی مرضی‘‘ کے بیان نے نئے صوبوں پر آئینی سوالات اٹھا دیے

میر رضا کیس: جائے وقوعہ سے ملنے والا خول سکیورٹی گارڈکے پستول سے میچ نہیں ہوا: فارنزک رپورٹ

ٹھٹہ میں ٹریکٹر ٹرالی بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی، 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

تازہ ترین

• 8 منٹ پہلے عوام اسٹیٹس کو سے جان چھڑانا چاہتے ہیں، 27 ستمبر کو پرامن مارچ ہوگا: بیرسٹر گوہر

• 25 منٹ پہلے نیتن یاہو مزید 1 منٹ بھی اسرائیلی وزیراعظم رہنے کے اہل نہیں، اپوزیشن رہنماؤں کا مستعفی ہونیکا مطالبہ

نیتن یاہو مزید 1 منٹ بھی اسرائیلی وزیراعظم رہنے کے اہل نہیں، اپوزیشن رہنماؤں کا مستعفی ہونیکا مطالبہ

• 39 منٹ پہلے دنیا کا پہلا ملک جہاں تمام شہریوں کو لامحدود اے آئی تک مفت رسائی فراہم کی جائے گی

دنیا کا پہلا ملک جہاں تمام شہریوں کو لامحدود اے آئی تک مفت رسائی فراہم کی جائے گی

• 58 منٹ پہلے سونے کی قیمت میں 800 روپےکا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمت میں 800 روپےکا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

• 1 گھنٹے پہلے جونیئر ہاکی ایشیاکپ: پاکستانی مینز ٹیم کی مسلسل چوتھی کامیابی، ویمنز ٹیم بھی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

جونیئر ہاکی ایشیاکپ: پاکستانی مینز ٹیم کی مسلسل چوتھی کامیابی، ویمنز ٹیم بھی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

• 1 گھنٹے پہلے اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایک ماہ میں شیشہ کیفوں سے متعلق رولز بنانے کی ہدایت

• 1 گھنٹے پہلے جوڈیشل کمپلیکس خودکش حملہ کیس: شہدا کے لواحقین کو معاوضے کی عدم ادائیگی پر جوائنٹ سیکرٹری ایڈمن طلب

• 1 گھنٹے پہلے تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ، پاکستانی ٹیم میں 3 کھلاڑیوں کا ڈیبیو

تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ، پاکستانی ٹیم میں 3 کھلاڑیوں کا ڈیبیو

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے