• ستمبر 9, 2026
  • Last Update ستمبر 9, 2026 1:38 شام
  • Australia

اسلام آ باد : وزیر اعظم شہباز شریف نے برآمدکنندگان کیلئے سپر ٹیکس سے استثنیٰ میں توسیع کے معاملے کا جائزہ لینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ برآمدات پر مبنی معاشی ترقی حکومت کی اولین ترجیج ہے۔

وزیراعظم نے ممتازصنعتکاروں اورکاروباری شخصیات کے وفد سے ملاقات کی اور برآمدات پر مبنی معاشی ترقی کے فروغ کے لیے کاروباری برادری کی تجاویز کا خیرمقدم کیا۔

اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ آج کے ملاقات کا مقصد برآمدات پر مبنی معاشی ترقی کے فروغ کے حوالے سے مشاورت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کاروبار کو آسان بنانے کیلئے مؤثر اقدامات کر رہے ہیں، توانائی کی لاگت میں کمی اہم ترجیحات میں شامل ہیں، مشکل حالات کے باوجود مشاورت سے بنیادی اصلاحات کی گئیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایف بی آر نے انفورسمنٹ کے ذریعے ایک سال میں 800 ارب روپے ریکور کیے، حکومت کی معاشی ٹیم کی کوششوں کی بدولت ملک کے میکرو اکنامک حالات میں خاطر خواہ بہتری آئی ہے تاہم مائیکرو اکنامک سطح پر بہتری لانے کیلئے ہمیں مزید محنت کرنی ہے تاکہ معاشی بہتری کے ثمرات عوام تک پہنچ سکیں۔

اس کے علاوہ وزیر اعظم شہباز شریف نے برآمدکنندگان کیلئےسپر ٹیکس سے استثنیٰ میں توسیع کے معاملے کا جائزہ لینے کی ہدایت کی اور کہا کہ برآمدات پر مبنی معاشی ترقی حکومت کی اولین ترجیج ہے۔

ٹیکس کے نظام میں جامع اصلاحات پر عمل پیرا ہیں، ٹیکس کا دائرہ کار بڑھایا جارہا ہے، محمد اورنگزیب

معاشی استحکام سے پائیدار ترقی کی جانب بڑھنا ہے، ہمیں نجی شعبے کو ملک کی معاشی قیادت کا کردار اداکرنےکے قابل بنانا ہے: سینیٹر محمد اورنگزیب

ٹھٹہ میں ٹریکٹر ٹرالی بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی، 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

صدر آصف زرداری کی برطانیہ سے آج پاکستان روانگی مؤخر، نیا شیڈول کل جاری کیے جانے کا امکان

یمن سے سعودی عرب پر ہونیوالے حملوں سے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ آپریشنل ہوگا: خواجہ آصف

صوبوں کے معاملے پر بزنس فورمز کے بجائے قومی اسمبلی میں بحث ہونی چاہیے: بلاول بھٹو

پنجاب کی طرح دوسرے صوبوں میں بھی کام ہونا چاہیے، محنت کریں گے تو کام نظر آئے گا: مریم نواز

مظلوم کیلئے آواز اٹھانے پر جامعہ کراچی کے پروفیسر پر مسلح افراد کا تشدد، پولیس نے 3 افراد کو حراست میں لے لیا

وزیراعظم کی سعودیہ میں حوثیوں کے حملے کی مذمت، مملکت کی سلامتی کیلئے مستقل حمایت کا اعادہ

وزیر تعلیم سندھ نے اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان کردیا

مصطفیٰ کمال نے پمز میں 10فیصد مریضوں سےفیس لیے جانے کا نوٹس لے لیا

آگ لگتی ہے یا لگائی جاتی ہے، اب یہ الزام نہ لگ جائے کہ ریکارڈ جل گیا: میئر کراچی

میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت

میر رضا قتل کیس: تفتیشی افسر نے مزید اہم دستاویزات جوڈیشل کمیشن کے پاس جمع کرادیں

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے پاکستان کو ایل این جی کی خریداری کیلئے ٹینڈر پر کوئی بولی نہیں آئی

پاکستان کو ایل این جی کی خریداری کیلئے ٹینڈر پر کوئی بولی نہیں آئی

• 5 منٹ پہلے برآمدات پر مبنی معاشی ترقی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم

• 20 منٹ پہلے ٹھٹہ میں ٹریکٹر ٹرالی بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی، 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

• 30 منٹ پہلے کراچی: اورنگی ٹاؤن میں عوام کے تشدد سے ڈاکو ہلاک

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں عوام کے تشدد سے ڈاکو ہلاک

• 46 منٹ پہلے نئے صوبے یا نئے انتظامی یونٹس

نئے صوبے یا نئے انتظامی یونٹس

• 3 گھنٹے پہلے امریکا ایران کشیدگی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

امریکا ایران کشیدگی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

• 5 گھنٹے پہلے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا کرایوں میں اضافے کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا کرایوں میں اضافے کا اعلان

• 6 گھنٹے پہلے آئل ٹینکروں پر تازہ امریکی حملوں کے جواب میں ایران نے میزائلوں کی بارش کر دی، اردن میں امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

آئل ٹینکروں پر تازہ امریکی حملوں کے جواب میں ایران نے میزائلوں کی بارش کر دی، اردن میں امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے