2024 کے مقابلے میں 2050 تک کینسر کے نئے کیسز کی تعداد میں 67 فیصد تک اضافہ ہو سکتا ہے۔
یہ انتباہ امریکن کینسر سوسائٹی (اے سی ایس) اور ڈبلیو ایچ او کے ادارے انٹرنیشنل ایجنسی فار ریسرچ آن کینسر (آئی اے آر سی) کی مشترکہ تحقیق میں بتایا گیا کہ 2024 میں دنیا بھر میں کینسر کے 2 کروڑ 10 لاکھ کے قریب کیسز سامنے آئے جبکہ 98 لاکھ اموات ہوئیں۔
اس تخمینے سے عندیہ ملتا ہے کہ آئندہ چند دہائیوں دنیا کے ہر 5 میں سے ایک فرد کو زندگی میں کسی وقت کینسر کا سامنا ہوسکتا ہے جبکہ ہر 9 میں سے ایک مرد اور ہر 13 میں سے ایک خاتون کی کینسر سے ہلاکت کا خطرہ ہے۔
مگر 2050 میں کینسر کے سالانہ کیسز کی تعداد 67 فیصد اضافے سے 6 کروڑ 70 لاکھ تک پہنچنے کا امکان ہے۔
تمباکو نوشی کی عادت آپ کو تنہائی کا شکار بناسکتی ہے۔
محققین نے بتایا کہ کینسر 21 ویں صدی کے چند بڑے طبی چیلنجز میں سے ایک ہے اور دنیا بھر میں اوسط عمر میں اضافے کے لیے ایک بڑی رکاوٹ ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ اس مرض کے پھیلاؤ کی شرح کو سمجھنے سے کینسر کو کنٹرول میں رکھنے یا روک تھام کے حوالے سے مدد مل سکے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ اس وقت کینسر سے ہونے والی لگ بھگ 50 فیصد اموات سے بچنا ممکن ہے جس کے لیے جلد تشخیص اور بروقت علاج کو ممکن بنانا ضروری ہے۔
آئی اے آر سی کے ڈیٹا بیس کے مطابق 186 ممالک میں کینسر کی 34 اقسام کے کیسز اور اموات میں اضافہ ہوا۔
اس پیشرفت سے عندیہ ملتا ہے کہ ہمارا معدہ دماغی افعال کے حوالے بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔
مگر تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ دنیا کے ہر خطے میں کینسر یکساں انداز سے نہیں پھیل رہا۔
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں اس کی شرح زیادہ ہے جبکہ افریقا اور جنوبی و وسطی ایشیا میں شرح کم ہے۔
پھیپھڑوں کا کینسر اس وقت دنیا بھر میں اس مرض کی سب سے عام قسم ہے اور 2024 کے دوران اس کے لگ بھگ 26 لاکھ نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 19 لاکھ اموات ہوئیں۔
بریسٹ کینسر دوسری عام ترین قسم ہے جس کے 24 لاکھ کیسز کی تصدیق ہوئی جبکہ 6 لاکھ 94 ہزار اموات ہوئیں۔
مردوں اور خواتین میں عمر میں اضافے سے جسم پر مرتب اثرات میں نمایاں فرق ہوتا ہے۔
آنتوں کا کینسر دنیا بھر میں اس مرض کی تیسری عام ترین قسم ہے جبکہ اموات کی دوسری بڑی قسم ہے جس کے 20 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے اور 9 لاکھ 18 ہزار اموات ہوئیں۔
جگر کے کینسر کے 8 لاکھ 43 ہزار کیسز جبکہ 7 لاکھ 32 ہزار اموات ہوئیں، اس طرح یہ اموات کے لحاظ سے کینسر کی تیسری بڑی قسم ہے۔
مردوں میں مثانے کا کینسر دوسرا عام ترین کینسر ہے جبکہ اموات کی چوتھی بڑی وجہ ہے جس کے 15 لاکھ کیسز اور 4 لاکھ 20 ہزار اموات کو ریکارڈ کیا گیا۔
کھانے کے بعد بلڈ شوگر کی سطح میں ہونے والے اضافے کی روک تھام کے لیے کچھ دیر کی چہل قدمی کرنا مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔
معدے، سروائیکل اور لبلبے کے کینسر بھی کافی تیزی سے عام ہو رہے ہیں۔
معدے کے کینسر کے 9 لاکھ 80 ہزار کیسز سامنے آئے جبکہ 6 لاکھ 42 ہزار اموات ہوئیں۔
تھائی رائیڈ کینسر کے بھی لگ بھگ 9 لاکھ 59 ہزار کیسز کی تصدیق ہوئی اس طرح اسے دنیا میں کینسر کی چھٹی سب سے عام قسم قرار دیا گیا۔
تمباکو نوشی سے صحت پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثر کا انکشاف
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
دماغ اور معدے کے درمیان درمیان موجود اہم تعلق دریافت
وہ عمر جب مردوں اور خواتین میں بڑھاپے کی جانب سفر شروع ہو جاتا ہے
این آئی سی وی ڈی کراچی میں بلوچستان کے 12 سالہ بچے کے دل میں پیوست گولی کامیابی سے نکال کر جان بچالی گئی
کراچی میں فائر سیفٹی آڈٹ میں قومی ادارہ صحت اطفال کی 3 منزلیں انتہائی خطرناک قرار
بلڈ شوگر جیسے دائمی مرض سے بچانے میں مددگار آسان ترین طریقہ
بیشتر افراد کی وہ عام عادت جو کینسر جیسے مرض سے موت کا خطرہ بڑھا دیتی ہے
کھانے کے دوران یا بعد میں پانی پینے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
رات گئے تک جاگنے کی عادت کس حد تک صحت پر اثر انداز ہوتی ہے؟
ناشتہ نہیں کرتے تو اس کا بڑا نقصان جان لیں
ہفتے کا وہ دن جب اضافی نیند دل کی صحت کیلئے بہترین ثابت ہوتی ہے
تازہ ترین
• 13 منٹ پہلے 2050 تک کینسر کے نئے کیسز کی تعداد میں 67 فیصد اضافے کا امکان ہے، رپورٹ
• 20 منٹ پہلے 7کھلاڑیوں کو ٹیم سے ڈراپ کرنےسے متعلق پی سی بی نے فیصلہ کچھ سوچ کر ہی کیا ہوگا: بابراعظم
7کھلاڑیوں کو ٹیم سے ڈراپ کرنےسے متعلق پی سی بی نے فیصلہ کچھ سوچ کر ہی کیا ہوگا: بابراعظم
• 52 منٹ پہلے کیا ریاضی کے اس دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
کیا ریاضی کے اس دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
• 1 گھنٹے پہلے برطانیہ اور فرانس سمیت 12 ممالک نے مقبوضہ مغربی کنارے کی غیر قانونی اسرائیلی بستیوں سے تجارت پر پابندی عائد کردی
برطانیہ اور فرانس سمیت 12 ممالک نے مقبوضہ مغربی کنارے کی غیر قانونی اسرائیلی بستیوں سے تجارت پر پابندی عائد کردی
• 1 گھنٹے پہلے مظلوم کیلئے آواز اٹھانے پر جامعہ کراچی کے پروفیسر پر مسلح افراد کا تشدد، پولیس نے 3 افراد کو حراست میں لے لیا
مظلوم کیلئے آواز اٹھانے پر جامعہ کراچی کے پروفیسر پر مسلح افراد کا تشدد، پولیس نے 3 افراد کو حراست میں لے لیا
• 2 گھنٹے پہلے ملائیشیا: فلائنگ ڈاکٹر سروس کا ہیلی کاپٹر حادثےکا شکار ہو کر تباہ ہوگیا
ملائیشیا: فلائنگ ڈاکٹر سروس کا ہیلی کاپٹر حادثےکا شکار ہو کر تباہ ہوگیا
• 2 گھنٹے پہلے 7 اکتوبر کے حملے سے قبل اماراتی صدر نے نیتن یاہو کو خبردار کیا تھا، اسرائیلی وزیراعظم نے انتباہ نظر انداز کیا: اسرائیلی اخبار
7 اکتوبر کے حملے سے قبل اماراتی صدر نے نیتن یاہو کو خبردار کیا تھا، اسرائیلی وزیراعظم نے انتباہ نظر انداز کیا: اسرائیلی اخبار
• 3 گھنٹے پہلے تمباکو نوشی سے صحت پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثر کا انکشاف

