قومی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بابر اعظم کا کہنا ہےکہ لارڈز ٹیسٹ کے اختتام پر 7 کھلاڑیوں کو ٹیم سے ڈراپ کرنے سے متعلق پی سی بی نے جو فیصلہ کیا ہے کچھ سوچ کر ہی کیا ہوگا۔
انگلینڈ کے خلاف لندن کے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ پر ایجبسٹن ٹیسٹ سے ٹھیک ایک دن پہلے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پہلی بار میڈیا کے سامنے آئے۔
بابراعظم نے تیسرے ٹیسٹ کی ٹیم سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئےکہا کہ کس کامبینیشن کے ساتھ کھیلنا ہے، تقریباً یہ طے کر چکے ہیں، ہم کنڈیشنز کے اعتبار سے بہترین ٹیم کو میدان میں اتاریں گے۔
لارڈز ٹیسٹ کے اختتام پر 7 کھلاڑیوں کو ٹیم سے ڈراپ کرنےکے سوال پرکپتان کا کہنا تھا کہ پی سی بی نے جو فیصلہ ہے کچھ سوچ کر ہی کیا ہوگا، وہ اس متعلق مزید بہتر بتاسکتے ہیں۔
لارڈز ٹیسٹ میں 194 رنز سے شکست پر بات کرتے ہوئے بابر اعظم بولے ہم اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ لارڈز ٹیسٹ میں ٹیم نے کسی شعبے میں متاثر کن کھیل پیش نہیں کیا۔
انہوں نے پریس کانفرنس میں مزیدگفتگو کرتے ہوئےکہا کہ درست ہم سیریز ہار چکے ہیں لیکن خواہش ہےکہ اچھے انداز میں سیریز کا اختتام کریں، لہٰذا بطور ٹیم اچھی اور مثبت کرکٹ کے ساتھ سیریز کا اختتام کرنا چاہیں گے۔
قومی اسکواڈ میں شامل کیے جانے والے نئے لڑکوں کے سوال پر کپتان بابر اعظم بولے یہ دباؤ نہیں ان کے لیے خود کو ثابت کرنے کا بہترین اور شاندار موقع ہے۔
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
حسن علی کی اہلیہ کی شوہر کو انسٹا پر ان فالو کرنے کے بعد مبہم پوسٹ وائرل
پاکستان کرکٹ کے مسائل کی جڑ عاقب جاوید ہیں: جیسن گلیسپی
ایشیا کپ: آئی سی سی نے پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا پر جرمانہ عائد کر دیا
سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن انگلینڈ مینز وائٹ بال ٹیم کے مینٹور مقرر
ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ پر پاکستان نے کبھی ٹیسٹ نہیں جیتا، کیا قومی ٹیم اس بار کامیابی حاصل کرسکے گی؟
ایشیا کپ: پاکستان ویمنز ٹیم نے ہانگ کانگ کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
مجھے پی سی بی نے صبح 3 بجے پیغام دیا کہ آپ انگلینڈ ٹیسٹ میچ کیلئے جا رہے ہیں، ایشلے نوفکے
ایجبسٹن ٹیسٹ: پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کے حوالے ہیڈکوچ تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہ پہنچ سکے
پی سی بی نے ڈسپلن اور کھلاڑیوں کے رویے سے متعلق میڈیا رپورٹس پر انکوائری شروع کردی
ایشین گیمز مینز اور ویمنز کرکٹ مقابلوں کا شیڈول جاری
ہاتھوں میں انڈے پکڑکر ایک منٹ میں340 پنچز، پاکستانی کھلاڑی نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا
تازہ ترین
• 10 منٹ پہلے 7کھلاڑیوں کو ٹیم سے ڈراپ کرنےسے متعلق پی سی بی نےجو فیصلہ کیاکچھ سوچ کر ہی کیا ہوگا: بابراعظم
• 42 منٹ پہلے کیا ریاضی کے اس دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
کیا ریاضی کے اس دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
• 53 منٹ پہلے برطانیہ اور فرانس سمیت 12 ممالک نے مقبوضہ مغربی کنارے کی غیر قانونی اسرائیلی بستیوں سے تجارت پر پابندی عائد کردی
برطانیہ اور فرانس سمیت 12 ممالک نے مقبوضہ مغربی کنارے کی غیر قانونی اسرائیلی بستیوں سے تجارت پر پابندی عائد کردی
• 2 گھنٹے پہلے ملائیشیا: فلائنگ ڈاکٹر سروس کا ہیلی کاپٹر حادثےکا شکار ہو کر تباہ ہوگیا
ملائیشیا: فلائنگ ڈاکٹر سروس کا ہیلی کاپٹر حادثےکا شکار ہو کر تباہ ہوگیا
• 2 گھنٹے پہلے 7 اکتوبر کے حملے سے قبل اماراتی صدر نے نیتن یاہو کو خبردار کیا تھا، اسرائیلی وزیراعظم نے انتباہ نظر انداز کیا: اسرائیلی اخبار
7 اکتوبر کے حملے سے قبل اماراتی صدر نے نیتن یاہو کو خبردار کیا تھا، اسرائیلی وزیراعظم نے انتباہ نظر انداز کیا: اسرائیلی اخبار
• 3 گھنٹے پہلے تمباکو نوشی سے صحت پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثر کا انکشاف
تمباکو نوشی سے صحت پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثر کا انکشاف
• 3 گھنٹے پہلے پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
• 3 گھنٹے پہلے وزیراعظم کی سعودیہ میں حوثیوں کے حملے کی مذمت، مملکت کی سلامتی کیلئے مستقل حمایت کا اعادہ

