• ستمبر 8, 2026
  • Last Update ستمبر 8, 2026 12:10 شام
  • Australia

ملی اور جیک نے 2025 میں ایک بچی کو گود لینے کا اعلان کیا تھا

’اسٹرینجر تھنگز‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ملی بوبی براؤن نے اپنے حالیہ خاندانی دورۂ اٹلی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنی ننھی بیٹی کی ایک نایاب جھلک دکھا دی۔

22 سالہ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اٹلی کے خوبصورت ڈولومائٹس میں گزارے گئے لمحات کی تصاویر شیئر کیں جن میں ان کے شوہر جیک بون جووی اور بیٹی بھی ان کے ہمراہ نظر آئیں۔

پوسٹ کی پہلی تصویر میں ملی بوبی براؤن اپنی بیٹی کو گود میں اٹھائے شوہر کے ساتھ چلتی دکھائی دیں جبکہ ان کے ساتھ لاما بھی موجود تھے۔

View this post on Instagram

ملی اور جیک نے 2025 میں ایک بچی کو گود لینے کا اعلان کیا تھا، تاہم دونوں نے ابتدا ہی سے اپنی بیٹی کی پرائیویسی کا خاص خیال رکھا ہے۔ جوڑے نے اب تک نہ اس کا نام عوامی سطح پر بتایا ہے اور نہ ہی سوشل میڈیا پر اس کا چہرہ دکھایا ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے