• ستمبر 8, 2026
  • Last Update ستمبر 8, 2026 11:58 صبح
  • Australia

اس کامیابی کے بعد علی سیٹھی اور شائے گل کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر سامنے آئی

پاکستانی گلوکار علی سیٹھی اور شائے گل کے عالمی شہرت یافتہ گانے ’پسوری‘ نے ایک اور بڑا سنگِ میل عبور کرتے ہوئے یوٹیوب پر ایک ارب ویوز مکمل کر لیے۔

رپورٹ کے مطابق ’پسوری‘ پاکستان میں تیار ہونے والا پہلا میوزک ویڈیو بن گیا ہے جس نے یوٹیوب پر ایک ارب ویوز کا ہندسہ عبور کیا ہے۔

اس کامیابی کے بعد علی سیٹھی اور شائے گل کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر سامنے آئی جس میں دونوں نے دنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس سنگِ میل پر خوشی کا اظہار کیا۔

View this post on Instagram

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے