• ستمبر 8, 2026
  • Last Update ستمبر 8, 2026 9:50 صبح
  • Australia

بھارت میں حملہ کرکے 4 لوگوں کو ہلاک کرنے والی شیرنی مرگئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہارشٹرا کے ضلع امراوتی اور وردھا میں ایک شیرنی نے خوف وہراس پھیلا رکھا تھا جس نے نہ صرف مویشیوں پر حملہ کیا بلکہ 4 افراد پر حملہ کرکے انہیں ہلاک کردیا تھا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مقامی افراد کی ہلاکت پر محکمہ جنگلات کی جانب سے شیرنی کو پکڑنے کی کوشش کی گئی اور قصبے سے شیرنی کو بے ہوش کرنے کے بعد پکڑا لیا گیا۔

• کینیا میں شیر کے حملے میں 14 سالہ بچی ہلاک

• لاہور کے سفاری پارک کا ملازم شیروں کے حملے میں ہلاک

حکام نے مزید بتایا کہ بے ہوش کرنے کے بعد شیرنی کو ناگپور میں واقع وائلڈ لائف ریسکیو سینٹر منتقل کیا جارہا تھا کہ اسی دوران اس کی موت واقع ہوگئی، ٹیم نے شیرنی کو ہوش میں لانے کی بہت کوششیں کی لیکن وہ ناکام رہے۔

حکام کے مطابق شیرنی کے پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد موت کی وجہ معلوم ہو سکے گی۔

برطانیہ بھر میں غیر قانونی نمبرپلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

نوجوان نے ویڈیو بنانے کیلئے 30 فٹ کی اونچائی سے ڈیم میں چھلانگ لگادی

اسپین: بیلوں کی دوڑ کے دوران سینگ لگنے سے 64 سالہ خاتون ہلاک

یمنی حوثیوں کے سعودی شہروں پر حملے، 73 افراد زخمی

'ہیری اور میگھن کی کہیں موجودگی شاہی گھرانے کی نمائندگی نہیں'، شاہ چارلس نے غیر معمولی خط لکھ دیا

خطرے کی گھنٹی: بحرالکاہل میں موسمی سسٹم ایل نینو انتہائی شدت اختیار کرنیکے قریب پہنچ گیا

جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 2 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق

ایران بھی مکہ دفاعی معاہدے کا حصہ بن جائے گا، روسی وزیرخارجہ

امریکا کی ٹیرف کی دھمکی کے باوجود روس کا بھارت کو تیل کی فروخت جاری رکھنے کا عزم

امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر نان اسٹاپ اے آئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر ڈالیں

خطے میں اپنے گرد دشمنانہ اقدامات کو خاموشی سے نہیں دیکھیں گے: اردوان

تنزانیہ کی صدر سامیہ صلوحو حسن کے شوہر حافظ عامر حسن انتقال کر گئے

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں 4 شہریوں کو ہلاک کرنیوالی شیرنی ہلاک

• 12 منٹ پہلے برطانیہ بھر میں غیر قانونی نمبرپلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

• 16 منٹ پہلے میر رضا قتل کیس: تفتیشی افسر نے مزید اہم دستاویزات جوڈیشل کمیشن کے پاس جمع کرادیں

میر رضا قتل کیس: تفتیشی افسر نے مزید اہم دستاویزات جوڈیشل کمیشن کے پاس جمع کرادیں

• 31 منٹ پہلے نوجوان نے ویڈیو بنانے کیلئے 30 فٹ کی اونچائی سے ڈیم میں چھلانگ لگادی

• 39 منٹ پہلے اڈیالہ کے قیدیوں نے عمران خان کو ملنے والی طبی سہولیات سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا

اڈیالہ کے قیدیوں نے عمران خان کو ملنے والی طبی سہولیات سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا

• 49 منٹ پہلے میرا اپنا بھانجا گرگیا، ایڈونچرز کے شوقین لوگ خطرات مول لینے سے گریز کریں: بشریٰ انصاری

میرا اپنا بھانجا گرگیا، ایڈونچرز کے شوقین لوگ خطرات مول لینے سے گریز کریں: بشریٰ انصاری

• 54 منٹ پہلے جنید مسلسل رابطے میں رہتا تھا اور ہم دونوں گہرے دوست تھے: قاسم شاہ

جنید مسلسل رابطے میں رہتا تھا اور ہم دونوں گہرے دوست تھے: قاسم شاہ

• 1 گھنٹے پہلے اسپین: بیلوں کی دوڑ کے دوران سینگ لگنے سے 64 سالہ خاتون ہلاک

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے