• ستمبر 8, 2026
  • Last Update ستمبر 8, 2026 9:08 صبح
  • Australia

برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے امریکا پلٹ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے بارے میں دوٹوک انداز میں واضح کردیا ہےکہ یہ جوڑا شاہی خدمات انجام نہیں دے گا۔

شاہ چارلس نے شاہی نمائندوں، حکومت اور فوجی افسروں کو غیرمعمولی خط لکھا جس میں انہوں نے واضح کیا کہ ہیری اورمیگھن کےخیراتی کام ذاتی حیثیت میں ہیں، ہیری اور میگھن کی عوامی سطح پر کسی تقریب میں شرکت کو شاہی گھرانے کے فرد کی شرکت کے طور پر نہ سمجھا جائے اور نہ ہی اس جوڑے پر عوامی رقم خرچ کی جائے۔

خط کے متن کے مطابق ڈیوک اور ڈچز آف سسکس کے موجودہ اسٹیٹس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، عالی جاہ جیسے ان کے تعظیمی کلمات معطل ہیں اوراستعمال میں نہیں۔

• بر طانوی شہزادہ ہیری فیملی سمیت 6 سال بعد امریکا سے برطانیہ واپس پہنچ گئے

• میگھن ماریکل اور پرنس ہیری کے درمیان طلاق سے متعلق معاہدے کی افواہیں سامنے آگئیں

• فوٹوگرافرز کی جانب سے گاڑی کا تعاقب، ہیری اور میگھن خوفناک حادثے سے بال بال بچے

برطانوی میڈیا کے مطابق ہیری اور میگھن بڑے ارمانوں کے ساتھ امریکا سے اچانک برطانیہ واپس لوٹے ہیں، وہ عوامی سطح پر ایسی تقریبات میں شرکت کے خواہش مند ہیں جہاں میڈیا بھی مدعو ہو۔

ہیری یہ بھی چاہتے ہیں کہ انہیں پُرکشش کمرشل مواقع ملیں اور محدود سرکاری فرائض بھی انجام دیں تاہم اس ماڈل کو برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ جو شہزادہ ہیری کی دادی تھیں،انہوں نے 2020ہی میں مستردکردیا تھا جس پر ہیری اور میگھن نہ صرف شاہی زندگی بلکہ برطانیہ چھوڑ کر امریکا منتقل ہوگئے تھے اور شاہی گھرانے پرکھلے عام تنقید شروع کردی تھی، یہاں تک کہہ دیا تھا کہ وہ برطانیہ میں محفوظ نہیں۔

اب اہم شخصیات کو خط میں بادشاہ چارلس نے یہ واضح کردیا ہے کہ وہ اپنی والدہ کی جانب سے پوتے ہیری اور اس کی اہلیہ میگھن پرعائد پابندیوں پر پوری طرح عمل چاہتے ہیں۔

یمنی حوثیوں کے سعودی شہروں پر حملے، 73 افراد زخمی

خطرے کی گھنٹی: بحرالکاہل میں موسمی سسٹم ایل نینو انتہائی شدت اختیار کرنیکے قریب پہنچ گیا

جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 2 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق

ایران بھی مکہ دفاعی معاہدے کا حصہ بن جائے گا، روسی وزیرخارجہ

امریکا کی ٹیرف کی دھمکی کے باوجود روس کا بھارت کو تیل کی فروخت جاری رکھنے کا عزم

امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر نان اسٹاپ اے آئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر ڈالیں

خطے میں اپنے گرد دشمنانہ اقدامات کو خاموشی سے نہیں دیکھیں گے: اردوان

تنزانیہ کی صدر سامیہ صلوحو حسن کے شوہر حافظ عامر حسن انتقال کر گئے

آسٹریا میں 14 سال سے کم عمر طالبات کے لیے اسکارف پر پابندی کا قانون نافذ

مصنوعی ذہانت انسانیت کے وجود کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، سربراہ یو این انسانی حقوق

شمالی کوریا کے بحری بیڑے میں نیا جنگی جہاز شامل، ممکنہ طور پر جوہری ہتھیاروں سے لیس ہوگا

شمالی کوریا اور روس کے درمیان پہلے پل کا افتتاح کردیا گیا

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے کراچی: منگھوپیر میں گھر میں ڈکیتی، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی جاں بحق

کراچی: منگھوپیر میں گھر میں ڈکیتی، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی جاں بحق

• 2 منٹ پہلے 'ہیری اور میگھن کی کہیں موجودگی شاہی گھرانے کی نمائندگی نہیں'، شاہ چارلس نے غیر معمولی خط لکھ دیا

• 7 منٹ پہلے جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 2 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق

• 15 منٹ پہلے یمنی حوثیوں کے سعودی شہروں پر حملے، 73 افراد زخمی

• 16 منٹ پہلے وفاقی حکومت نے 11 ماہ میں آئی پی پیز کو 29 کھرب 35 ارب روپے ادا کیے

وفاقی حکومت نے 11 ماہ میں آئی پی پیز کو 29 کھرب 35 ارب روپے ادا کیے

• 20 منٹ پہلے کراچی: شاہ فیصل کے پل پر باراتیوں کا رقص، ویڈیو وائرل

کراچی: شاہ فیصل کے پل پر باراتیوں کا رقص، ویڈیو وائرل

• 21 منٹ پہلے عاصم افتخار احمد کو نیا سیکرٹری خارجہ بنائے جانے کا امکان

عاصم افتخار احمد کو نیا سیکرٹری خارجہ بنائے جانے کا امکان

• 35 منٹ پہلے اسلام آباد کو نیا وفاقی یونٹ بنانے کی تجویز، 13عالمی دارالحکومتوں کا جائزہ

اسلام آباد کو نیا وفاقی یونٹ بنانے کی تجویز، 13عالمی دارالحکومتوں کا جائزہ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے