• ستمبر 8, 2026
  • Last Update ستمبر 8, 2026 9:50 صبح
  • Australia

کراچی: میر رضا کیس میں جوڈیشل کمیشن نے جوڈیشل کمیشن نے وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کردی۔

میر رضا کیس میں آج میر رضا کے والد اور بہن کے علاوہ پولیس سرج ڈاکٹر سمعیہ بھی پیش ہوئیں اور کمیشن کی جانب سے پوچھے گئے مختلف سوالات کے جوابات دیے۔

وکیل جبران ناصر نے کمیشن کو بتایا کہ میر رضا کے جسم سے حاصل کیے گئے نمونے تاخیر سے لیب پہنچائے گئے، جس پر کمیشن نے پوچھا کیا سیمپلز کی شیلف لائف ہوتی ہے؟

• میر رضا قتل کیس: تفتیشی افسر نے مزید اہم دستاویزات جوڈیشل کمیشن کے پاس جمع کرادیں

• پنجاب فارنزک لیب بھی میر رضا کا آئی فون نہ کھول سکی، ثبوت ملنے کی امید دم توڑ گئی

ڈاکٹر سمعیہ نے بتایا کہ عمومی طور پر فرق نہیں پڑتا، تاخیر سے اگر کوئی کیمیکل ٹریس نہیں ہوا تو اس کے بارے میں نہیں کہہ سکتے، ہائی پروفائل کیس میں عموماً تاخیر نہیں کی جاتی۔

ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے اعتراض اٹھایا کہ سوال کمیشن کی جانب سے کیے جانے چاہئیں، جبران ناصر کی طرف سے نہیں، جس پر کمیشن نے کہا اگر فیملی کو کوئی سوال پوچھنا ہے تو سندھ حکومت کو کیا اعتراض ہے؟ کیا آپ کچھ چھپا رہے ہیں؟

کمیشن نے کہا کہ وزیر داخلہ سندھ کو طلب کرنے کے لیے نوٹس جاری کیے جائیں، آپ کے رویے پر وزیر داخلہ کو بلانا چاہیے، ایڈووکیٹ جنرل سندھ کی مداخلت پر کمیشن نے کارروائی معطل کرتے ہوئے وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔

اڈیالہ کے قیدیوں نے عمران خان کو ملنے والی طبی سہولیات سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا

جنید مسلسل رابطے میں رہتا تھا اور ہم دونوں گہرے دوست تھے: قاسم شاہ

پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے معاملے کو آئینی بحران سے تشبیہ دیدی

اڈیالہ جیل کی سکیورٹی مزید سخت، 435 پولیس اہلکار تعینات، 8 مقامات پر ناکے لگیں گے

کے ایم سی ہیڈ آفس میں آتشزدگی، میئر کراچی کا دفتر مکمل جل گیا

وفاقی حکومت نے 11 ماہ میں آئی پی پیز کو 29 کھرب 35 ارب روپے ادا کیے

عاصم افتخار احمد کو نیا سیکرٹری خارجہ بنائے جانے کا امکان

کراچی: شاہ فیصل کے پل پر باراتیوں کا رقص، ویڈیو وائرل

اسلام آباد کو نیا وفاقی یونٹ بنانے کی تجویز، 13عالمی دارالحکومتوں کا جائزہ

کراچی: لانڈھی کی2 فیکٹریوں میں لگی آگ پر 16 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

تازہ ترین

• 7 منٹ پہلے شہزادی ڈیانا کی زندگی پر خفیہ فلم میں میگھن مارکل کا اہم کردار کرنے کا امکان

شہزادی ڈیانا کی زندگی پر خفیہ فلم میں میگھن مارکل کا اہم کردار کرنے کا امکان

• 9 منٹ پہلے میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت

• 10 منٹ پہلے 'فالج کے بعد جوکرسکتا تھا کیا'، راہول رائے کا شادیوں میں رقص کرکے پیسے کمانے کا انکشاف

'فالج کے بعد جوکرسکتا تھا کیا'، راہول رائے کا شادیوں میں رقص کرکے پیسے کمانے کا انکشاف

• 19 منٹ پہلے ویڈیو: چوروں سے خوفزدہ شہری اپنی گاڑی کرین کے ذریعے چھت پر لے گیا

ویڈیو: چوروں سے خوفزدہ شہری اپنی گاڑی کرین کے ذریعے چھت پر لے گیا

• 54 منٹ پہلے بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں 4 شہریوں کو ہلاک کرنیوالی شیرنی ہلاک

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں 4 شہریوں کو ہلاک کرنیوالی شیرنی ہلاک

• 54 منٹ پہلے وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا

وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا

• 1 گھنٹے پہلے برطانیہ بھر میں غیر قانونی نمبرپلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

برطانیہ بھر میں غیر قانونی نمبرپلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

• 1 گھنٹے پہلے میر رضا قتل کیس: تفتیشی افسر نے مزید اہم دستاویزات جوڈیشل کمیشن کے پاس جمع کرادیں

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے