• ستمبر 7, 2026
  • Last Update ستمبر 7, 2026 11:31 شام
  • Australia

انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا آخری اور تیسرا ٹیسٹ واروکشائر کاؤنٹی کے ہوم گراؤنڈ ایجبسٹن میں بدھ سے شروع ہوگا، میزبان ٹیم کو سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

دلچسپ امر یہ ہے کہ پاکستان کی موجودہ ٹیم میں شامل کس بھی کھلاڑی نے اس میدان پر انگلینڈ کے مقابلے پر ٹیسٹ میچ نہیں کھیلا۔

کپتان بابر اعظم 65، شان مسعود 49 اور فاسٹ بولر محمد عباس پاکستان کے لیے 32 ٹیسٹ کھیلنے کا تجربہ رکھتے ہیں اور انگلینڈ کا ایک سے زیادہ مرتبہ دورہ کر چکے ہیں ،البتہ ان تمام کھلاڑیوں کا ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ پر یہ پہلا ٹیسٹ میچ ہوگا۔

برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ پر پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اب تک 8 ٹیسٹ کھیلے جا چکے ہیں ،جہاں مکمل طور پر انگلش ٹیم کو پاکستان کے خلاف برتری حاصل ہے۔

اس گراؤنڈ پر پاکستان نے پہلا ٹیسٹ مئی جون 1962 کو جاوید برکی کی قیادت میں کھیلا تھا،جہاں ٹیڈ ڈیکسٹر کی قیادت میں کھیلنے والی انگلش ٹیم نے پاکستان کو اننگز اور 24 رنز سے شکست دی تھی۔

جون 1971 میں انتخاب عالم کی قیادت میں انگلینڈ اور پاکستان کا ٹیسٹ ڈرا رہا تھا۔ پاکستان نے پہلی اننگز میں 195 اوورز میں 7 وکٹ پر 608 رنز بنائے تھے۔ اس ٹیسٹ میں ظہیر عباس نے 467 گیندوں پر 274 رنز کی اننگز کھیلی تھی،جو اس میدان پر کسی بھی پاکستانی بیٹر کا سب سے بڑا اسکور ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 9 ستمبر سے برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

گزشتہ چند دن کھلاڑیوں کے آنے اور جانے کی وجہ سے چیلنجنگ رہے ہیں، کھلاڑ یوں کی توجہ مکمل طور پر اگلے ٹیسٹ پر مرکوز ہے:عبوری ریڈ بال کوچ مائیک ہیسن

انگلینڈ نے میچ 194سے جیت کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی

ایشیا کپ: پاکستان ویمنز ٹیم نے ہانگ کانگ کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

مجھے پی سی بی نے صبح 3 بجے پیغام دیا کہ آپ انگلینڈ ٹیسٹ میچ کیلئے جا رہے ہیں، ایشلے نوفکے

ایجبسٹن ٹیسٹ: پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کے حوالے ہیڈکوچ تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہ پہنچ سکے

پی سی بی نے ڈسپلن اور کھلاڑیوں کے رویے سے متعلق میڈیا رپورٹس پر انکوائری شروع کردی

ایشین گیمز مینز اور ویمنز کرکٹ مقابلوں کا شیڈول جاری

ہاتھوں میں انڈے پکڑکر ایک منٹ میں340 پنچز، پاکستانی کھلاڑی نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا

ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کا معاملہ: انعام بٹ نے بینائی کی دوا استعمال کی لیکن ٹیسٹ سے پہلے آگاہ نہیں کیا، ذرائع

پاکستان 23 سال بعد سیف گیمز کی میزبانی کیلئے تیار ، بھارت نے دعوت قبول کرلی

مسٹر یونیورس 2026 چیمپئن شپ، پاکستانی باڈی بلڈر نے فزیک کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت لیا

پی سی بی نے امام اور رضوان کا موبائل ڈیٹا حاصل کرلیا، تحقیقات کا دائرہ وسیع

پی ایس ایل کا اگلا ایڈیشن متوقع شیڈول سے پہلے کرانے کی تجویز

انگلینڈ انڈر 19 ٹیم کی پاکستان کو 4 روزہ میچ میں 10 رنز سے شکست

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ پر پاکستان نے کبھی ٹیسٹ نہیں جیتا، کیا قومی ٹیم اس بار کامیابی حاصل کرسکے گی؟

• 30 منٹ پہلے پیپلز پارٹی نئے صوبوں پر نہ اکیلے فیصلہ کرسکتی ہے نہ معاملے کو مسترد کر سکتی ہے: طلال چوہدری

پیپلز پارٹی نئے صوبوں پر نہ اکیلے فیصلہ کرسکتی ہے نہ معاملے کو مسترد کر سکتی ہے: طلال چوہدری

• 55 منٹ پہلے ہم صوبے بنانے کیخلاف نہیں ہیں لیکن وقت اور حالات کو بھی دیکھنا چاہیے: مولانا فضل الرحمان

ہم صوبے بنانے کیخلاف نہیں ہیں لیکن وقت اور حالات کو بھی دیکھنا چاہیے: مولانا فضل الرحمان

• 2 گھنٹے پہلے ایشیا کپ: پاکستان ویمنز ٹیم نے ہانگ کانگ کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

• 2 گھنٹے پہلے جنوبی پنجاب اور بہاولپور کے حوالے سے پنجاب اسمبلی کی قراردادیں بے کار ہو چکیں: رانا ثنا اللہ

جنوبی پنجاب اور بہاولپور کے حوالے سے پنجاب اسمبلی کی قراردادیں بے کار ہو چکیں: رانا ثنا اللہ

• 2 گھنٹے پہلے دنیا کے 140ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانےکے بعد ترک ڈراموں نے چین پر نظریں جمالیں

دنیا کے 140ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانےکے بعد ترک ڈراموں نے چین پر نظریں جمالیں

• 4 گھنٹے پہلے خطے میں اپنے گرد دشمنانہ اقدامات کو خاموشی سے نہیں دیکھیں گے: اردوان

خطے میں اپنے گرد دشمنانہ اقدامات کو خاموشی سے نہیں دیکھیں گے: اردوان

• 4 گھنٹے پہلے حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے