واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر نان اسٹاپ، اے آئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر ڈالیں۔
صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اے آئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کیں جس میں کسی میں خود کو گھوڑے پر سوار دکھایا،تو کہیں نیو میکسیکو کو نیو امریکا کا نام دینے کی تجویز دی۔
ٹرمپ نے کسی پوسٹ میں کہا کہ 'Moon is Ours'، تو ایک اے آئی تصویر میں روبوٹس کے ساتھ چلتے دکھائی دیے اور خود کو عظیم صدر بھی قرار دے ڈالا۔
امریکی صدر نے آبنائے ہرمز ہماری ہے،کے عنوان سے بھی ایک پوسٹ کی جبکہ ایران کو ناکام ریاست کہا۔
علاوہ ازیں وائٹ ہاؤس نے بھی صدر ٹرمپ کی اے آئی ویڈیو شیئر کردی جس میں ٹرمپ سبز انگوٹھی اور سبزٹائی لگائے نظر آرہے ہیں۔
ٹرمپ کی نان اسٹاپ، سوشل میڈیا پوسٹ پر ڈیموکریٹک سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیری سِسن نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کو آن لائن نفسیاتی دورہ پڑا ہے۔
خطے میں اپنے گرد دشمنانہ اقدامات کو خاموشی سے نہیں دیکھیں گے: اردوان
تنزانیہ کی صدر سامیہ صلوحو حسن کے شوہر حافظ عامر حسن انتقال کر گئے
آسٹریا میں 14 سال سے کم عمر طالبات کے لیے اسکارف پر پابندی کا قانون نافذ
مصنوعی ذہانت انسانیت کے وجود کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، سربراہ یو این انسانی حقوق
شمالی کوریا کے بحری بیڑے میں نیا جنگی جہاز شامل، ممکنہ طور پر جوہری ہتھیاروں سے لیس ہوگا
شمالی کوریا اور روس کے درمیان پہلے پل کا افتتاح کردیا گیا
نئی دہلی: ہاسٹل کی چھت گرنے سے 7 طلبہ ہلاک، متعدد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ
میکسیکو: مذہبی میلے کے دوران آتش بازی کا سامان پھٹنے سے 10 افراد ہلاک، 60 زخمی
جہاز میں سرکش مسافر نے ہنگامہ کھڑا کردیا، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کو اجتماعی نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کردیا گیا
میامی میں کارگو طیارہ رن وے سے اتر کر گاڑیوں سے ٹکرا گیا، حادثے میں 5 افراد ہلاک
ترکیے نے آئندہ 3 سالوں کیلئے دفاعی اخراجات میں 229 فیصد اضافہ کردیا
تازہ ترین
• 15 منٹ پہلے سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن انگلینڈ مینز وائٹ بال ٹیم کے مینٹور مقرر
سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن انگلینڈ مینز وائٹ بال ٹیم کے مینٹور مقرر
• 1 گھنٹے پہلے امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر نان اسٹاپ اے آئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر ڈالیں
• 2 گھنٹے پہلے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ پر پاکستان نے کبھی ٹیسٹ نہیں جیتا، کیا قومی ٹیم اس بار کامیابی حاصل کرسکے گی؟
ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ پر پاکستان نے کبھی ٹیسٹ نہیں جیتا، کیا قومی ٹیم اس بار کامیابی حاصل کرسکے گی؟
• 3 گھنٹے پہلے پیپلز پارٹی نئے صوبوں پر نہ اکیلے فیصلہ کرسکتی ہے نہ معاملے کو مسترد کر سکتی ہے: طلال چوہدری
پیپلز پارٹی نئے صوبوں پر نہ اکیلے فیصلہ کرسکتی ہے نہ معاملے کو مسترد کر سکتی ہے: طلال چوہدری
• 3 گھنٹے پہلے ہم صوبے بنانے کیخلاف نہیں ہیں لیکن وقت اور حالات کو بھی دیکھنا چاہیے: مولانا فضل الرحمان
ہم صوبے بنانے کیخلاف نہیں ہیں لیکن وقت اور حالات کو بھی دیکھنا چاہیے: مولانا فضل الرحمان
• 4 گھنٹے پہلے ایشیا کپ: پاکستان ویمنز ٹیم نے ہانگ کانگ کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
ایشیا کپ: پاکستان ویمنز ٹیم نے ہانگ کانگ کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
• 4 گھنٹے پہلے جنوبی پنجاب اور بہاولپور کے حوالے سے پنجاب اسمبلی کی قراردادیں بے کار ہو چکیں: رانا ثنا اللہ
جنوبی پنجاب اور بہاولپور کے حوالے سے پنجاب اسمبلی کی قراردادیں بے کار ہو چکیں: رانا ثنا اللہ
• 5 گھنٹے پہلے دنیا کے 140ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانےکے بعد ترک ڈراموں نے چین پر نظریں جمالیں

