• ستمبر 8, 2026
  • Last Update ستمبر 8, 2026 12:06 صبح
  • Australia

ویمنز ایشیا کپ میں پاکستان ویمنز نے ہانگ کانگ ویمنز کو 72 رنز سے ہراکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 143 رنز بنائے۔

شوال ذوالفقار 47 اور عائشہ ظفر 26 رنز بناکر نمایاں رہیں ۔ کپتان فاطمہ ثنا نے 24 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی۔

جواب میں ہانگ کانگ ویمنز کی ٹیم پاکستانی اسپنر نشرہ سندھو کی تباہ کن بولنگ کے سبب صرف 71 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

نشرہ سندھو نے پاکستان ویمنز ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ کی بہترین بولنگ کرتےہوئے صرف 7رنز کے عوض 6 وکٹیں حاصل کیں۔

یوں پاکستان ویمنز نے میچ 72 رنز سے جیت کر ایونٹ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا جہاں اُس کا مقابلہ 11 ستمبر کو سری لنکا ویمنز ٹیم سے ہوگا۔

ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ پر پاکستان نے کبھی ٹیسٹ نہیں جیتا، کیا قومی ٹیم اس بار کامیابی حاصل کرسکے گی؟

مجھے پی سی بی نے صبح 3 بجے پیغام دیا کہ آپ انگلینڈ ٹیسٹ میچ کیلئے جا رہے ہیں، ایشلے نوفکے

ایجبسٹن ٹیسٹ: پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کے حوالے ہیڈکوچ تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہ پہنچ سکے

پی سی بی نے ڈسپلن اور کھلاڑیوں کے رویے سے متعلق میڈیا رپورٹس پر انکوائری شروع کردی

ایشین گیمز مینز اور ویمنز کرکٹ مقابلوں کا شیڈول جاری

ہاتھوں میں انڈے پکڑکر ایک منٹ میں340 پنچز، پاکستانی کھلاڑی نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا

ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کا معاملہ: انعام بٹ نے بینائی کی دوا استعمال کی لیکن ٹیسٹ سے پہلے آگاہ نہیں کیا، ذرائع

پاکستان 23 سال بعد سیف گیمز کی میزبانی کیلئے تیار ، بھارت نے دعوت قبول کرلی

مسٹر یونیورس 2026 چیمپئن شپ، پاکستانی باڈی بلڈر نے فزیک کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت لیا

پی سی بی نے امام اور رضوان کا موبائل ڈیٹا حاصل کرلیا، تحقیقات کا دائرہ وسیع

پی ایس ایل کا اگلا ایڈیشن متوقع شیڈول سے پہلے کرانے کی تجویز

انگلینڈ انڈر 19 ٹیم کی پاکستان کو 4 روزہ میچ میں 10 رنز سے شکست

تازہ ترین

• 15 منٹ پہلے سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن انگلینڈ مینز وائٹ بال ٹیم کے مینٹور مقرر

سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن انگلینڈ مینز وائٹ بال ٹیم کے مینٹور مقرر

• 1 گھنٹے پہلے امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر نان اسٹاپ اے آئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر ڈالیں

امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر نان اسٹاپ اے آئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر ڈالیں

• 2 گھنٹے پہلے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ پر پاکستان نے کبھی ٹیسٹ نہیں جیتا، کیا قومی ٹیم اس بار کامیابی حاصل کرسکے گی؟

• 3 گھنٹے پہلے پیپلز پارٹی نئے صوبوں پر نہ اکیلے فیصلہ کرسکتی ہے نہ معاملے کو مسترد کر سکتی ہے: طلال چوہدری

پیپلز پارٹی نئے صوبوں پر نہ اکیلے فیصلہ کرسکتی ہے نہ معاملے کو مسترد کر سکتی ہے: طلال چوہدری

• 3 گھنٹے پہلے ہم صوبے بنانے کیخلاف نہیں ہیں لیکن وقت اور حالات کو بھی دیکھنا چاہیے: مولانا فضل الرحمان

ہم صوبے بنانے کیخلاف نہیں ہیں لیکن وقت اور حالات کو بھی دیکھنا چاہیے: مولانا فضل الرحمان

• 4 گھنٹے پہلے ایشیا کپ: پاکستان ویمنز ٹیم نے ہانگ کانگ کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

• 4 گھنٹے پہلے جنوبی پنجاب اور بہاولپور کے حوالے سے پنجاب اسمبلی کی قراردادیں بے کار ہو چکیں: رانا ثنا اللہ

جنوبی پنجاب اور بہاولپور کے حوالے سے پنجاب اسمبلی کی قراردادیں بے کار ہو چکیں: رانا ثنا اللہ

• 5 گھنٹے پہلے دنیا کے 140ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانےکے بعد ترک ڈراموں نے چین پر نظریں جمالیں

دنیا کے 140ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانےکے بعد ترک ڈراموں نے چین پر نظریں جمالیں

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے