• ستمبر 7, 2026
  • Last Update ستمبر 7, 2026 6:31 شام
  • Australia

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ 27 ستمبر کو اسلام آباد کی تمام سڑکیں کھلی رکھنے کا حکم دیا جائے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 27 ستمبر کے احتجاج اور لانگ مارچ کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اہم درخواست دائر کردی گئی۔

رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست کل سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر شہری وقاص احمد کی درخواست پر سماعت کریں گے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ 27 ستمبر کو اسلام آباد کی تمام سڑکیں کھلی رکھنے کا حکم دیا جائے اور سرکاری دفاتر کے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کو روکا جائے۔

درخواست میں چیف منسٹر آفس کے سیاسی استعمال کے حوالے سے بھی ڈیکلریشن جاری کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے