• ستمبر 7, 2026
  • Last Update ستمبر 7, 2026 6:31 شام
  • Australia

سیشن عدالت جنوبی نے ملزمہ مریم علی رضا کی ایک ہفتے کے لیے عبوری ضمانت منظور کرلی ہے

سیشن عدالت جنوبی نے ڈیفنس میں مبینہ با اثر خاتون کا بہن بھائی پر تشدد کے مقدمے میں ملزمہ مریم کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔

سیشن عدالت جنوبی نے ڈیفنس میں مبینہ با اثر خاتون کا بہن بھائی پر تشدد کے مقدمے میں ملزمہ مریم کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزمہ مریم علی رضا کی ایک ہفتے کے لیے عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔

استغاثہ کے مطابق ملزمہ مریم علی رضا،بیٹا حماد، بیٹی اور پولیس اہلکاروں نے خاتون سیدہ نور العین اور اس کے بھائی کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ ملزمہ اور اس ساتھیوں نے تشدد کے بعد بہن بھائی کو دھمکیاں دیں۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے