برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ پر انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل پریس کانفرنس میں ٹیم پاکستان کے فاسٹ بولنگ کوچ ایشلے نوفکےکا کہنا تھا کہ کوئی شک نہیں کہ دوران سیریز کھلاڑیوں کا تبدیل ہونا کسی بھی لحاظ سے حوصلہ افزا نہیں، البتہ ہمارا فوکس صرف کھیل پر ہے۔
آسٹریلیا کے لیے ایک ون ڈے اور 2 ٹی 20 کھیلنے والے 49 سال کے فاسٹ بولنگ کوچ کہتے ہیں کہ مجھے پی سی بی نے صبح 3 بج کر15 منٹ پر پیغام دیا ، آپ انگلینڈ ٹیسٹ میچ کے لیے جا رہے ہیں ۔
ان کا کہنا تھا کہ ایجبسٹن کی پچ پرگھاس ہے لیکن ابھی ایسا کہنا قبل ازوقت ہوگا کہ یہی پچ ٹیسٹ کے دوران ہوگی ، مطلب ٹیسٹ کی پچ پر گھاس رکھی جائیگی یا نہیں۔
ایشلے نوفکے نے پاکستان ٹیم کے کمبی نیشن کے سوال پر کہا کہ یہ تھوڑا جلد ی کیا جانے والا سوال ہے، ٹاس سے پہلے اس بارے میں بات کرنا قبل ازوقت ہوگا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولنگ کوچ سے دوران پریس کانفرنس پاکستان بھیجےگئے کھلاڑیوں کے حوالے سے سوال پوچھا گیا کہ کیا واقعی ان کھلاڑیوں سے کرکٹ سے ہٹ کر کسی دوسرے معاملے پر تحقیقات کی جارہی ہیں؟
اس پر ایشلے نوفکے نے سپاٹ لہجے میں کہا کہ مجھے اس متعلق کچھ خاص نہیں معلوم ، آپ سے ہی پتہ چلا، لیکن مجھے اس متعلق کچھ نہیں پتہ، لیکن سوال کر نے والے کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ امید کرتا ہوں، ایسا کچھ نہ ہو، جس طرح آپ پوچھ رہے ہیں ۔
ایجبسٹن ٹیسٹ: پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کے حوالے ہیڈکوچ تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہ پہنچ سکے
پی سی بی نے ڈسپلن اور کھلاڑیوں کے رویے سے متعلق میڈیا رپورٹس پر انکوائری شروع کردی
ایشین گیمز مینز اور ویمنز کرکٹ مقابلوں کا شیڈول جاری
ہاتھوں میں انڈے پکڑکر ایک منٹ میں340 پنچز، پاکستانی کھلاڑی نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا
ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کا معاملہ: انعام بٹ نے بینائی کی دوا استعمال کی لیکن ٹیسٹ سے پہلے آگاہ نہیں کیا، ذرائع
پاکستان 23 سال بعد سیف گیمز کی میزبانی کیلئے تیار ، بھارت نے دعوت قبول کرلی
مسٹر یونیورس 2026 چیمپئن شپ، پاکستانی باڈی بلڈر نے فزیک کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت لیا
پی سی بی نے امام اور رضوان کا موبائل ڈیٹا حاصل کرلیا، تحقیقات کا دائرہ وسیع
پی ایس ایل کا اگلا ایڈیشن متوقع شیڈول سے پہلے کرانے کی تجویز
انگلینڈ انڈر 19 ٹیم کی پاکستان کو 4 روزہ میچ میں 10 رنز سے شکست
عاقب جاوید لاہور پہنچ گئے، پی سی بی کے اہم عہدیدار کی حیثیت سے خدمات انجام دیتے رہیں گے
ویمن ٹی 20 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
تازہ ترین
• 40 منٹ پہلے وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
• 47 منٹ پہلے کالعدم تنظیموں کے بیانیےکو فروغ دینےکاالزام، سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے
کالعدم تنظیموں کے بیانیےکو فروغ دینےکاالزام، سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے
• 47 منٹ پہلے آسٹریا میں 14 سال سے کم عمر طالبات کے لیے اسکارف پر پابندی کا قانون نافذ
آسٹریا میں 14 سال سے کم عمر طالبات کے لیے اسکارف پر پابندی کا قانون نافذ
• 49 منٹ پہلے بیرسٹر گوہر کا نئے صوبوں کے معاملے پر اٹھارویں ترمیم جیسی مشاورت کا مطالبہ
بیرسٹر گوہر کا نئے صوبوں کے معاملے پر اٹھارویں ترمیم جیسی مشاورت کا مطالبہ
• 1 گھنٹے پہلے دماغ اور معدے کے درمیان درمیان موجود اہم تعلق دریافت
دماغ اور معدے کے درمیان درمیان موجود اہم تعلق دریافت
• 2 گھنٹے پہلے کراچی کے علاقے کورنگی میں تاجر سے ڈکیتی کی واردات، ڈاکو 2 کروڑ روپے سے زائد لوٹ کر فرار
کراچی کے علاقے کورنگی میں تاجر سے ڈکیتی کی واردات، ڈاکو 2 کروڑ روپے سے زائد لوٹ کر فرار
• 2 گھنٹے پہلے مجھے پی سی بی نے صبح 3 بجے پیغام دیا کہ آپ انگلینڈ ٹیسٹ میچ کیلئے جا رہے ہیں، ایشلے نوفکے
• 2 گھنٹے پہلے گوجرانوالا: سوشل میڈيا اکاؤنٹ اور رقم کے لین دین پر چھوٹی بہن کو قتل کرنیوالی ملزمہ کو والدین نے معاف کردیا

