• ستمبر 7, 2026
  • Last Update ستمبر 7, 2026 3:52 شام
  • Australia

ایجبسٹن ٹیسٹ میں پاکستان کی گیارہ رکنی ٹیم کے حوالے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہ پہنچ سکے۔

انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ بدھ 9 ستمبر سے شروع ہوگا۔

تاہم سرفراز احمد کی جگہ لینے والے قومی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن 2 دن کی پریکٹس کے بعد تا حال ابھی اس نتیجے پر نہیں پہنچے کہ کس کامبی نیشن کیساتھ گیارہ رکنی ٹیم میدان میں اتارنا چاہیے۔

لارڈز ٹیسٹ میں چوتھے دن 194 رنز کی شکست کے بعد بورڈ نے ہنگامی اقدامات کرتے ہوئے اسکواڈ سے سات کھلاڑیوں کو ڈراپ کردیا تھا جس کے نتیجے میں لارڈز ٹیسٹ کھیلنے والی گیارہ رکنی ٹیم سے وکٹ کیپر محمد رضوان، اوپنر امام الحق، فاسٹ بولر خرم شہزاد اور اسپنر علی عثمان کی جگہ تبدیلی تو یقینی ہے۔

تاحال اطلاعات کے مطابق برمنگھم پہنچنے کے بعد دو دن کی پریکٹس میں کوچ مائیک ہیسن تا حال ابھی یہ فیصلہ نہیں کر سکے ہیں کہ کن گیارہ کھلاڑیوں کو میدان میں اتارنا چاہیے۔

وکٹ کیپر غازی غوری کے حوالے سے تاہم تقریباً طے ہے کہ وہ ایجبسٹن میں ڈیبیو کرینگے، 24سال کے بائیں ہاتھ کے اوپنر صائم ایوب جنھوں نے آخری ٹیسٹ جنوری 2025 میں جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاؤن میں کھیلا تھا، اذان اویس کیساتھ اننگز کا آغاز کرنے کے حوالے سے مضبوط امیدوار ہیں تاہم دائیں ہاتھ کے اسپنر ساجد خان جو اسکواڈ سے ڈراپ ہونیوالے علی عثمان کی موجودگی میں تجربے کار بولر ہیں، عین ممکن ہے کہ مائیک ہیسن ان پر 3 ون ڈے اور 4 ٹی 20 کھیلنے والے بائیں ہاتھ کے اسپن بولنگ آل راؤنڈر 21سال کے عرفات منہاس کو ترجیح دیں۔

اسی طرح اگست 2026 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پورٹ آف اسپین میں ٹیسٹ ڈیبیو کرنیوالے 20سال کے دائیں ہاتھ کے تیز بولر عبید شاہ بھی کیرئیر کا دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کے حوالے سے مضبوط امیدوار ہیں۔

مجھے پی سی بی نے صبح 3 بجے پیغام دیا کہ آپ انگلینڈ ٹیسٹ میچ کیلئے جا رہے ہیں، ایشلے نوفکے

پی سی بی نے ڈسپلن اور کھلاڑیوں کے رویے سے متعلق میڈیا رپورٹس پر انکوائری شروع کردی

ایشین گیمز مینز اور ویمنز کرکٹ مقابلوں کا شیڈول جاری

ہاتھوں میں انڈے پکڑکر ایک منٹ میں340 پنچز، پاکستانی کھلاڑی نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا

ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کا معاملہ: انعام بٹ نے بینائی کی دوا استعمال کی لیکن ٹیسٹ سے پہلے آگاہ نہیں کیا، ذرائع

پاکستان 23 سال بعد سیف گیمز کی میزبانی کیلئے تیار ، بھارت نے دعوت قبول کرلی

مسٹر یونیورس 2026 چیمپئن شپ، پاکستانی باڈی بلڈر نے فزیک کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت لیا

پی سی بی نے امام اور رضوان کا موبائل ڈیٹا حاصل کرلیا، تحقیقات کا دائرہ وسیع

پی ایس ایل کا اگلا ایڈیشن متوقع شیڈول سے پہلے کرانے کی تجویز

انگلینڈ انڈر 19 ٹیم کی پاکستان کو 4 روزہ میچ میں 10 رنز سے شکست

عاقب جاوید لاہور پہنچ گئے، پی سی بی کے اہم عہدیدار کی حیثیت سے خدمات انجام دیتے رہیں گے

ویمن ٹی 20 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

تازہ ترین

• 38 منٹ پہلے وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے

وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے

• 45 منٹ پہلے کالعدم تنظیموں کے بیانیےکو فروغ دینےکاالزام، سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے

کالعدم تنظیموں کے بیانیےکو فروغ دینےکاالزام، سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے

• 45 منٹ پہلے آسٹریا میں 14 سال سے کم عمر طالبات کے لیے اسکارف پر پابندی کا قانون نافذ

آسٹریا میں 14 سال سے کم عمر طالبات کے لیے اسکارف پر پابندی کا قانون نافذ

• 47 منٹ پہلے بیرسٹر گوہر کا نئے صوبوں کے معاملے پر اٹھارویں ترمیم جیسی مشاورت کا مطالبہ

بیرسٹر گوہر کا نئے صوبوں کے معاملے پر اٹھارویں ترمیم جیسی مشاورت کا مطالبہ

• 1 گھنٹے پہلے دماغ اور معدے کے درمیان درمیان موجود اہم تعلق دریافت

دماغ اور معدے کے درمیان درمیان موجود اہم تعلق دریافت

• 2 گھنٹے پہلے کراچی کے علاقے کورنگی میں تاجر سے ڈکیتی کی واردات، ڈاکو 2 کروڑ روپے سے زائد لوٹ کر فرار

کراچی کے علاقے کورنگی میں تاجر سے ڈکیتی کی واردات، ڈاکو 2 کروڑ روپے سے زائد لوٹ کر فرار

• 2 گھنٹے پہلے مجھے پی سی بی نے صبح 3 بجے پیغام دیا کہ آپ انگلینڈ ٹیسٹ میچ کیلئے جا رہے ہیں، ایشلے نوفکے

• 2 گھنٹے پہلے گوجرانوالا: سوشل میڈيا اکاؤنٹ اور رقم کے لین دین پر چھوٹی بہن کو قتل کرنیوالی ملزمہ کو والدین نے معاف کردیا

گوجرانوالا: سوشل میڈيا اکاؤنٹ اور رقم کے لین دین پر چھوٹی بہن کو قتل کرنیوالی ملزمہ کو والدین نے معاف کردیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے