کراچی:کورنگی ڈیڑھ نمبر پر تاجر سے ڈکیتی کی واردات کے دوران کار اور موٹر سائیکل پر سوار ڈاکو 2 کروڑ روپے سے زائد لوٹ کر فرار ہوگئے۔
پولیس کے مطابق تاجر اپنے ڈرائیور اور سکیورٹی گارڈ کے ساتھ رقم جمع کروانے جا رہا تھا۔
پولیس کا بتانا ہے کہ ملزمان سکیورٹی گارڈ کا اسلحہ بھی چھین کرلےگئے جبکہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان سفید کار اور اس کے پیچھے دو موٹر سائیکلوں پر سوار تھے۔
پولیس کے مطابق متاثرہ تاجر نے واقعے کا مقدمہ درج نہیں کرایا۔
ملتان: ملازمت کیلئے عمرہ ویزے پر سعودی عرب جانے کی کوشش کرنیوالے 3 افراد گرفتار
کراچی ڈیفنس واقعہ: ایس ایس پی کورنگی کی ساس، سالی اور پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج
چنیوٹ: جائیداد ہتھیانے کے تنازع پرخاتون اور اس کے تین بچے قتل
بنوں: خاندانی دشمنی پر فائرنگ سے 7 سالہ بچہ اور 16 سالہ لڑکی جاں بحق
کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار
کراچی: ڈیفنس میں خاتون کا بہن بھائی پر تشدد کا معاملہ، انکوائری میں ایس ایس پی کورنگی ذمہ دار قرار، کارروائی کی سفارش
ماموں کے علاج کی رقم جوئے میں ہارکر ڈکیتی کا رنگ دینے والے نوجوان کا ڈرامہ پکڑا گیا
این سی سی آئی اے کا چھاپہ، ملزمان سے 6 لاکھ شہریوں کے فنگرپرنٹس، بائیو میٹرک ڈیٹا برآمد
راولپنڈی میں این سی سی آئی اے کا بڑا ایکشن، غیرقانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 28 افراد گرفتار
کراچی: کلفٹن میں نامعلوم شخص خاتون پر تیزاب پھینک کر فرار
کراچی: کپڑےکی دکان میں ڈکیتی، رقم نہ ملنے پر ڈاکو لاکھوں روپے کا کپڑا لوٹ کر فرار
سوشل میڈيا کی کمائی اور اکاؤنٹ پر جھگڑا، گوجرانوالہ میں بڑی بہن نے چھوٹی بہن کو مبینہ طورپر قتل کردیا
تازہ ترین
• 39 منٹ پہلے وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
• 46 منٹ پہلے کالعدم تنظیموں کے بیانیےکو فروغ دینےکاالزام، سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے
کالعدم تنظیموں کے بیانیےکو فروغ دینےکاالزام، سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے
• 46 منٹ پہلے آسٹریا میں 14 سال سے کم عمر طالبات کے لیے اسکارف پر پابندی کا قانون نافذ
آسٹریا میں 14 سال سے کم عمر طالبات کے لیے اسکارف پر پابندی کا قانون نافذ
• 48 منٹ پہلے بیرسٹر گوہر کا نئے صوبوں کے معاملے پر اٹھارویں ترمیم جیسی مشاورت کا مطالبہ
بیرسٹر گوہر کا نئے صوبوں کے معاملے پر اٹھارویں ترمیم جیسی مشاورت کا مطالبہ
• 1 گھنٹے پہلے دماغ اور معدے کے درمیان درمیان موجود اہم تعلق دریافت
دماغ اور معدے کے درمیان درمیان موجود اہم تعلق دریافت
• 2 گھنٹے پہلے کراچی کے علاقے کورنگی میں تاجر سے ڈکیتی کی واردات، ڈاکو 2 کروڑ روپے سے زائد لوٹ کر فرار
• 2 گھنٹے پہلے مجھے پی سی بی نے صبح 3 بجے پیغام دیا کہ آپ انگلینڈ ٹیسٹ میچ کیلئے جا رہے ہیں، ایشلے نوفکے
مجھے پی سی بی نے صبح 3 بجے پیغام دیا کہ آپ انگلینڈ ٹیسٹ میچ کیلئے جا رہے ہیں، ایشلے نوفکے
• 2 گھنٹے پہلے گوجرانوالا: سوشل میڈيا اکاؤنٹ اور رقم کے لین دین پر چھوٹی بہن کو قتل کرنیوالی ملزمہ کو والدین نے معاف کردیا

