• ستمبر 7, 2026
  • Last Update ستمبر 7, 2026 3:52 شام
  • Australia

گوجرانوالا میں بڑی بہن کے ہاتھوں مبینہ طورپر چھوٹی بہن کے قتل کیس میں ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا۔دونوں بہنوں کے درمیان سوشل میڈیا اکاؤنٹ اور رقم کے لین دین پر جھگڑا ہوا تھا۔

ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں ملزمہ کی درخواست ضمانت پر کیس کی سماعت ہوئی۔

عدالت میں ملزمہ کے والد اور والدہ نے معافی نامہ جمع کراتے ہوئے اسے معاف کردیا۔

عدالت نے ملزمہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

والدین کے بیان کی بنیاد پر عدالت نے ملزمہ کی درخواست ضمانت منظورکرلی۔ عدالت نے 50 ہزار روپےکے مچلکوں کے عوض ملزمہ کی ضمانت منظور کی۔

پولیس کے مطابق قتل کا واقعہ 30 اگست کو لدھیوالا وڑائچ میں پیش آیا تھا، دونوں بہنیں سوشل میڈیا پر ویڈیوز بناتی تھیں۔

پولیس کے مطابق دونوں بہنوں کے درمیان سوشل میڈیا اکاؤنٹ اور رقم کے لین دین پر جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد چھوٹی بہن کے قتل کا واقعہ پیش آیا۔

کالعدم تنظیموں کے بیانیےکو فروغ دینےکاالزام، سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے

بیرسٹر گوہر کا نئے صوبوں کے معاملے پر اٹھارویں ترمیم جیسی مشاورت کا مطالبہ

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر 20 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد ایکسپریس وے زیرو پوائنٹ کے مقام پر پر سڑک کےدرمیان قدرتی چشمہ پھوٹ پڑا

پولیس تحقیقات میں کوتاہی کا انکشاف، قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی کی آیت نور کیس کی تفتیش نئی ٹیم سے از سر نو کرانے کی ہدایت

سندھ کے عوام کی بدقسمتی ہےکہ ایسے لوگ ان پر حکمران ہیں، سہیل آفریدی

صوبے یا انتظامی یونٹس کا قیام ایک قومی مسئلہ ہے، اس میں کہیں سے مخالفت نہیں ہونی چاہیے: خواجہ آصف

کراچی: لانڈھی کی فیکٹری میں لگی آگ نے ساتھ والی فیکٹری کو بھی لپیٹ میں لے لیا، ایک حصہ منہدم

قوم کے ووٹ سے منتخب ہونیوالے ہی قوم کے فیصلے کرینگے: شرجیل میمن

'گھریلو ملازمین پر تشدد کرنے پر جرمانہ عائد کیا جائے'، سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں بل منظور

سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ: چیئرمین ایف بی آر کو تمغہ امتیاز کیلئے نامزد کرنے پر سخت تنقید

قومی اسمبلی: سی ڈی اے کی فائر سیفٹی ڈرل کے دوران پانی ڈی جی میڈیا کے آفس میں پہنچ گیا

تازہ ترین

• 40 منٹ پہلے وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے

وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے

• 48 منٹ پہلے کالعدم تنظیموں کے بیانیےکو فروغ دینےکاالزام، سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے

• 48 منٹ پہلے آسٹریا میں 14 سال سے کم عمر طالبات کے لیے اسکارف پر پابندی کا قانون نافذ

آسٹریا میں 14 سال سے کم عمر طالبات کے لیے اسکارف پر پابندی کا قانون نافذ

• 50 منٹ پہلے بیرسٹر گوہر کا نئے صوبوں کے معاملے پر اٹھارویں ترمیم جیسی مشاورت کا مطالبہ

• 1 گھنٹے پہلے دماغ اور معدے کے درمیان درمیان موجود اہم تعلق دریافت

دماغ اور معدے کے درمیان درمیان موجود اہم تعلق دریافت

• 2 گھنٹے پہلے کراچی کے علاقے کورنگی میں تاجر سے ڈکیتی کی واردات، ڈاکو 2 کروڑ روپے سے زائد لوٹ کر فرار

کراچی کے علاقے کورنگی میں تاجر سے ڈکیتی کی واردات، ڈاکو 2 کروڑ روپے سے زائد لوٹ کر فرار

• 2 گھنٹے پہلے مجھے پی سی بی نے صبح 3 بجے پیغام دیا کہ آپ انگلینڈ ٹیسٹ میچ کیلئے جا رہے ہیں، ایشلے نوفکے

مجھے پی سی بی نے صبح 3 بجے پیغام دیا کہ آپ انگلینڈ ٹیسٹ میچ کیلئے جا رہے ہیں، ایشلے نوفکے

• 2 گھنٹے پہلے گوجرانوالا: سوشل میڈيا اکاؤنٹ اور رقم کے لین دین پر چھوٹی بہن کو قتل کرنیوالی ملزمہ کو والدین نے معاف کردیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے