• اکتوبر 7, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 7, 2026 1:09 شام
  • پاکستان

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ کرنے والے ڈاکٹر فرقاد عالمگیر کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔

ذرائع کے مطابق کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر فرقاد عالمگیر 8 سال سے لاہور میں مقیم اور پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے بورڈ آف گورنز کے چیئرمین ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ نگران دور حکومت میں ڈاکٹر فرقاد عالمگیر کو پی آئی سی بورڈ آف گورنرز کا چیئرمین بنایا گیا تھا، موجودہ حکومت نے بھی ڈاکٹر فرقد کو چیئرمین برقرار رکھا، ڈاکٹر فرقاد جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے بورڈ آف گورنرز کے بھی چیئرمین ہیں۔

عمران خان کی فیملی کو بانی کے علاج سے متعلق علم تھا ، بانی کی صحت سے متعلق کوئی بات نہیں چھپائی جا رہی، انہیں بہترین علاج معالجہ فراہم کیا گیا: طلال چوہدری

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر فرقاد برطانیہ میں سینئر کارڈیالوجسٹ کے طور پر بھی کام کرتے رہے ہیں، ان کے اہل خانہ برطانیہ میں مقیم ہیں اور ان کا آنا جانا رہتا ہے۔

ذرائع کے مطابق چند روز قبل بھی ڈاکٹر فرقاد برطانیہ گئے ہوئے تھے، برطانیہ میں بھی ڈاکٹر فرقاد مریضوں کو دیکھتے ہیں، ڈاکٹر فرقد نے مسلم لیگ ن کے ایک سابق وفاقی وزیر کی بھی انجیو پلاسٹی کی تھی۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رپورٹ کے مطابق ان کا بلڈ پریشر نارمل کے قریب تھا، ڈاکٹرز نے انہیں دو بلڈ پریشر اور ایک گولی اینزائٹی کے لیے تجویز کی تھی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ ڈاکٹر فرقاد بطور چیئرمین پی آئی سی کوئی تنخواہ اور مراعات نہیں لیتے۔

سکیورٹی فورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 18 خوارج ہلاک

کوہاٹ: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 7 پولیس اہلکار زخمی، دہشتگرد فرار

لاہور میں آوارہ کتے نے میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ کردیا، ڈاکٹر زخمی

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ایکشن، خاتون سول جج برطرف

عمران خان کے بلڈ پریشر کے علاج کیلئے لندن سے ماہر ڈاکٹر کو بلایا گیا تھا: طلال چوہدری

سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل یا غیر مؤثر نہیں کیا جاسکتا، صدر مملکت

پاکستان کی سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ میں پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کے انسانی حق سے متعلق قرارداد منظور

دہشتگرد تنظیموں کی جانب سے عوامی اجتماعات کو ٹارگٹ کرنے کا خدشہ، پنجاب میں 10 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

10 اگست کو ہونیوالے عمران خان کے طبی معائنےکی رپورٹ سامنے آگئی، میڈیکل بورڈ نے انزائٹی لیول تھری پلس قرار دیا

پی ٹی آئی اسلام آباد آکر احتجاج ریکارڈ کرانا چاہتی ہے تو رکاوٹ نہیں ڈالنی چاہیے: مولانا فضل الرحمان

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

وزیر اعظم کا علاقائی صورتحال کے تناظر میں گیس کی بلاتعطل درآمد یقینی بنانے پر زور

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے عمران خان کا طبی معائنہ کرنے والے ڈاکٹر فرقاد عالمگیر کون ہیں؟

• 20 منٹ پہلے سکیورٹی فورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 18 خوارج ہلاک

• 59 منٹ پہلے لاہور میں آوارہ کتے نے میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ کردیا، ڈاکٹر زخمی

• 60 منٹ پہلے کوہاٹ: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 7 پولیس اہلکار زخمی، دہشتگرد فرار

• 1 گھنٹے پہلے کراچی: گھر میں ڈکیتی کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق دوسرا زخمی

کراچی: گھر میں ڈکیتی کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق دوسرا زخمی

• 2 گھنٹے پہلے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ایکشن، خاتون سول جج برطرف

• 2 گھنٹے پہلے ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل اورابہا کے ائیرپورٹ کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے: حوثی ملیشیا

ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل اورابہا کے ائیرپورٹ کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے: حوثی ملیشیا

• 2 گھنٹے پہلے اداکاروں کو ڈراموں میں کام کرنے کا کتنا معاوضہ ملتا ہے؟ فرح نادر نے بتا دیا

اداکاروں کو ڈراموں میں کام کرنے کا کتنا معاوضہ ملتا ہے؟ فرح نادر نے بتا دیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے