• اکتوبر 7, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 7, 2026 11:15 صبح
  • پاکستان

پاکستان کی سینئر اداکارہ فرح نادر نے پاکستانی اداکاروں کی آمدنی اور معاوضوں سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔

فرح نادر نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے شوبز انڈسٹری کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی۔

اداکارہ نے میزبان وصی شاہ کے سوال پر انڈسٹری کے مالی معاملات پر بھی روشنی ڈالی اور بتایا کہ اس شعبے سے وابستہ افراد کتنی آمدنی حاصل کرسکتے ہیں۔

• اداکار آغا مصطفیٰ معاوضہ نہ ملنے پر پھٹ پڑے

انہوں نے کہا کہ اداکار واقعی بھاری معاوضے حاصل کرتے ہیں، اگر ایک عام شخص ایک ماہ میں ایک لاکھ روپے کماتا ہے تو ایک اداکار تقریباً اتنی رقم 10 دن میں کما لیتا ہے۔

فرح نادر نے بتایا کہ مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار اور اداکارائیں اس سے کہیں زیادہ معاوضہ وصول کرتے ہیں۔

سینئر اداکارہ کے مطابق مرکزی اداکار یا اداکارہ باآسانی ایک ڈرامے کا 15 سے 20 لاکھ روپے معاوضہ حاصل کرلیتے ہیں جب کہ کئی مواقع پر یہ رقم 30 سے 40 لاکھ روپے تک بھی پہنچ جاتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر پروڈیوسرز وقت پر معاوضہ ادا کریں تو شوبز ایک ایسا شعبہ ہے جہاں آمدنی خاصی زیادہ ہوسکتی ہے۔

یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ فرح نادر نے بذاتِ خود کسی اداکار کا نام نہیں لیا بلکہ پروگرام میں موجود خاتون میزبان نے ہمایوں سعید، فہد مصطفیٰ، فیروز خان، احسن خان، اقرا عزیز، سجل علی اور ہانیہ عامر کے نام لیے۔

واضح رہے کہ فرح نادر نے اپنے کیرئیر کا آغاز کلاسک ڈرامے ’خدا کی بستی‘ سے کیا تھا۔

سنجے دت کو نام لیے بغیر مودی سرکار پر تنقید مہنگی پڑگئی، ٹرولنگ کے بعد وضاحت دینے پر مجبور

’پسند نہیں تو مت دیکھیں‘، دانش تیمور اور شاہویرکادوانی کی ٹرولنگ پر میرب علی کا ردعمل

'ہانیہ اب آپے سے باہر ہورہی ہیں'، جیا علی کے تبصرے پر ہانیہ نے ردعمل دیدیا

ہانیہ عامر کے ہاتھ پر موجود عربی ٹیٹو توجہ کا مرکز، تحریر کے معنی کیا ہیں؟

نہ پاکستان برا ہے اور نہ ہی وہاں کے لوگ: بھارتی گلوکار میکا سنگھ

سلمان خان کا وہ ایک فیصلہ کونسا تھا جس نے ان کا کیرئیر بچالیا؟

یامی گوتم نے اپنی تصاویر پر اے آئی کے استعمال پر اعتراض اٹھا دیا

صبور علی نے اپنی ڈیڑھ سال کی بیٹی کو اسکول بھیجنے کی وجہ بتادی

جو کہتے ہیں اداکار کی باؤنڈری نہیں ہوتی وہ بھارت کا ویزا لے کر دکھائیں: شان شاہد

قندیل بلوچ کی زندگی سے متاثر پاکستانی فلم ’وکھری‘ ساؤتھ ایشین فلم سیزن میں شامل

راکھی ساونت کی صبا قمر سے ملاقات، تحفے میں کیا دیا؟

بشریٰ انصاری کتنے برس کی ہیں؟ سینئر اداکارہ نے انکشاف کردیا

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے اداکاروں کو ڈراموں میں کام کرنے کا کتنا معاوضہ ملتا ہے؟ فرح نادر نے بتا دیا

• 19 منٹ پہلے کراچی: مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری زخمی، ملزمان ایک کروڑ 30 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

کراچی: مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری زخمی، ملزمان ایک کروڑ 30 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

• 23 منٹ پہلے وہ جو ’جلا وطن‘ ہوئے

وہ جو ’جلا وطن‘ ہوئے

• 30 منٹ پہلے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل یا غیر مؤثر نہیں کیا جاسکتا، صدر مملکت

سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل یا غیر مؤثر نہیں کیا جاسکتا، صدر مملکت

• 31 منٹ پہلے عمران خان کے بلڈ پریشر کے علاج کیلئے لندن سے ماہر ڈاکٹر کو بلایا گیا تھا: طلال چوہدری

عمران خان کے بلڈ پریشر کے علاج کیلئے لندن سے ماہر ڈاکٹر کو بلایا گیا تھا: طلال چوہدری

• 3 گھنٹے پہلے ایران کیخلاف جنگ کے دوران کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا، رپورٹ

ایران کیخلاف جنگ کے دوران کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا، رپورٹ

• 5 گھنٹے پہلے معاہدے کیلئے تیار ہیں لیکن ایران کو جوہری افزودگی کی صلاحیت کم کرنا ہوگی: امریکی نائب صدر

معاہدے کیلئے تیار ہیں لیکن ایران کو جوہری افزودگی کی صلاحیت کم کرنا ہوگی: امریکی نائب صدر

• 6 گھنٹے پہلے پاکستان کی سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ میں پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کے انسانی حق سے متعلق قرارداد منظور

پاکستان کی سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ میں پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کے انسانی حق سے متعلق قرارداد منظور

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے