• اکتوبر 6, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 6, 2026 10:56 صبح
  • پاکستان

شیخوپورہ میں ماں نے اپنے بچوں پر مبینہ طورپرفائرنگ کر کے خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ شیخوپورہ کے تھانہ سٹی اے ڈویژن کی حدود میں پیش آیا جہاں ایک خاتون نے اپنے بچوں پر مبینہ طورپرفائرنگ کی۔

پولیس نے بتایا کہ بچوں پر گولیاں برسانے کے بعد ماں نے خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق گولیاں لگنے سے خاتون اور اس کا بیٹا جاں بحق ہوگئے جبکہ بیٹی تشویشناک حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہے۔

دوسری جانب اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ خاتون ڈپریشن کا شکار تھی۔

ایف آئی آر کے مطابق ارشم نے اکیڈمی ٹیچر کے ساتھ پسندکی شادی کی تھی جو پہلے سے شادی شدہ تھا، میاں بیوی میں اکثر جھگڑا رہتا تھا۔

37 سالہ مقتول ایک ہفتہ سےلاپتہ تھا، جس کے اغوا کا مقدمہ اس کے بھائی کی مدعیت میں ٹنڈو یوسف تھانے میں درج کروایا گیا تھا۔

لاہور میں جعلی لون ایپس کا نیٹ ورک پکڑا گیا

حیدرآباد میں دوست کو قتل کرکے لاش اپنے گھر میں دفن کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور میں مختلف مقامات سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار غیر ملکی خاتون آذربائیجان روانہ

کراچی ائیرپورٹ پر خاتون مسافر سے ایک کروڑ روپے سے زائد کی غیرملکی کرنسی برآمد

لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا

لاڑکانہ میں فائرنگ سے باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق

انسانی اسمگلنگ کا بین الاقوامی نیٹ ورک بے نقاب، گروہ کا مبینہ سرغنہ لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار

کراچی: ایونٹ آرگنائزر ملازمت کیلئے بلائی گئی 50 سے زائد خواتین کے موبائل لیکر فرار

لکی مروت: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

لاہور: گھریلو ناچاقی پر شوہر اور سسرالیوں نے مبینہ طور پر خاتون کو زہر دیکر قتل کردیا

صوابی؛ بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے کراچی: گڈاپ فارم ہاؤس سے 50 سے زائد لڑکیوں کے موبائل فون چوری کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت

کراچی: گڈاپ فارم ہاؤس سے 50 سے زائد لڑکیوں کے موبائل فون چوری کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت

• 5 منٹ پہلے شیخوپورہ: خاتون نے اپنے بچوں پر مبینہ طورپر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی

• 7 منٹ پہلے آئی ایم ایف جائزہ مشن سے ’اقتصادی و مالیاتی یادداشت‘ پر اتفاق رائے کیلئے مذاکرات کا آغاز

آئی ایم ایف جائزہ مشن سے ’اقتصادی و مالیاتی یادداشت‘ پر اتفاق رائے کیلئے مذاکرات کا آغاز

• 10 منٹ پہلے جولائی تا دسمبر 2025 سرکاری اداروں کا خسارہ 342 ارب 80 کروڑ روپے رہا

جولائی تا دسمبر 2025 سرکاری اداروں کا خسارہ 342 ارب 80 کروڑ روپے رہا

• 17 منٹ پہلے لاہور میں جعلی لون ایپس کا نیٹ ورک پکڑا گیا

• 19 منٹ پہلے آئی ایم ایف کا گیس کی قیمتوں کا ڈھانچہ ٹارگٹڈ سبسڈی کی بنیاد پر مرتب کرنے کا مطالبہ

آئی ایم ایف کا گیس کی قیمتوں کا ڈھانچہ ٹارگٹڈ سبسڈی کی بنیاد پر مرتب کرنے کا مطالبہ

• 31 منٹ پہلے آبنائے ہرمز کی غیریقینی صورتحال، پاکستان کا قطر سے 3 ایل این جی کارگو لینے کا فیصلہ

آبنائے ہرمز کی غیریقینی صورتحال، پاکستان کا قطر سے 3 ایل این جی کارگو لینے کا فیصلہ

• 2 گھنٹے پہلے سابق ریاست خیرپور کے آخری حکمران ہز ہائینس علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے

سابق ریاست خیرپور کے آخری حکمران ہز ہائینس علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے