پولیس کی گرفتار افراد کو ٹیلر سوئفٹ کے گانے بار بار سنانے کی دھمکی
دریشم 3 نے بیٹے کو قاتل بنا دیا، 2000 کلومیٹر سفر طے کر کے باپ کو کیسے قتل کیا؟
ویڈیو: نوجوان نے بلندی سے گرنے والے بچے کو عین وقت پر بچا لیا
سی این جی بھروانے کے دوران کار میں زوردار دھماکا، فوٹیج جاری
اسلام آباد: پی ایم ڈی سی نے غیرملکی اداروں میں داخلے کے لیے ایم ڈی کیٹ کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینتل کونسل کی جانب سے پبلک نوٹس جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق غیرملکی اداروں میں داخلے کے لیے ایم ڈی کیٹ کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
غیرملکی میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلے کے لیے پاکستانی طلبا کو ایم ڈی کیٹ سے استثنیٰ دیا گیا ہے۔
کونسل کی جانب سے جاری کردہ نوٹس کے مطابق غیر ملکی اداروں میں داخلے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے ایم ڈی کیٹ پاس کرنا لازمی نہیں ہوگا۔
ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
