وفاقی وزیر برائے صحت مصطفیٰ کمال نے سندھ میں ایم ڈی کیٹ میں بے ضابطگیوں کی شکایات کا نوٹس لے لیا۔
وزارت صحت نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج کی تحقیقات کے لیےصدر پی ایم ڈی سی کو خط لکھ دیا ہے، جس میں سینٹر وائز امیدواروں کی تعداد، نمبرز، پاس ریٹ اور ہائی اسکورز کا تجزیہ کرنے کا کہا گیا ہے۔
وزارت صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایم ڈی کیٹ مراکز کے نتائج میں غیر معمولی یا نمایاں فرق کی بھی جانچ کی جائے، مراسلے میں حاضری شیٹس، سیٹنگ پلان، سینٹر ریکارڈ اور رزلٹ ڈیٹا کا جائزہ لینے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔
پی ایم ڈی سی کو ایم ڈی کیٹ کے انویجیلیشن انتظامات اور دستیاب ڈیجیٹل ریکارڈ بھی چیک کا کہا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ امیدوار کی جگہ دوسرے شخص کے امتحان دینے اور پیپر لیکیج کے الزامات کی بھی تحقیقات کی جائیں۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ طریقہ کار کی خلاف ورزی، تکنیکی خرابی یا انتظامی غفلت کی بھی جانچ کی جائے گی، ایم ڈی کیٹ نتائج کی تیاری اور امتحان کے انعقاد سے متعلق رپورٹس اور ریکارڈ حاصل کیے جائیں۔
وفاقی وزارت صحت نے پی ایم ڈی سی کو تحقیقات مکمل کرکے 15 روز میں رپورٹ دینے کی ہدایت کی ہے۔
خیبرپختونخوا حکومت کا عدم تعاون، ہر ماہ 35 کروڑ 78 لاکھ روپے کی گیس چوری
وفاقی آئینی عدالت نے مونال کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
حکومت پی ٹی آئی مذاکرات: وفاق کے پی حکومت سے دہشتگردی کیخلاف حمایت کا خواہاں
روسی کمپنیاں پانی ذخیرہ کرنے اور بجلی پیدا کرنے میں مدد دیں: وزیر توانائی
وزیراعظم کا صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں کے اہلخانہ کیلئے ایک کروڑ روپے سے زائد کی مالی معاونت کا اعلان
سکیورٹی فورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک
جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اور نہ ہوگا، اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو دوٹوک جواب
کوئٹہ: 30 جولائی کو کوئلہ کان میں ہونیوالا حادثہ مزدوروں کے بارودی مواد سے ہوا، تحقیقات میں انکشاف
خیبر پختونخوا کو دہشتگردی کیخلاف جنگ میں 799 ارب روپے ملے: دستاویز
عسکری اور سیاسی قیادت نے طے کیا ہے دھرنے، لانگ مارچ اسلام آباد سے دور ہونے چاہئیں : رانا ثنا اللہ
ایران میں ہرطرح کی انڈسٹری لگی ہوئی ہے، ہم بھی میڈ ان پاکستان پرچلےجائیں تومسئلہ حل ہوجائےگا: محسن نقوی
بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید ، ایک زخمی
تازہ ترین
• 4 منٹ پہلے مصطفیٰ کمال کا سندھ میں ایم ڈی کیٹ میں بے ضابطگیوں کی شکایات کا نوٹس، تحقیقات کا حکم
• 28 منٹ پہلے جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اور نہ ہوگا، اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو دوٹوک جواب
• 33 منٹ پہلے خیبرپختونخوا حکومت کا عدم تعاون، ہر ماہ 35 کروڑ 78 لاکھ روپے کی گیس چوری
• 38 منٹ پہلے ڈونلڈ ٹرمپ کا ڈیزل کی برآمد پر پابندی کی منظوری نہ دینے کا اعلان
ڈونلڈ ٹرمپ کا ڈیزل کی برآمد پر پابندی کی منظوری نہ دینے کا اعلان
• 42 منٹ پہلے ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
• 47 منٹ پہلے وزیراعظم کا صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں کے اہلخانہ کیلئے ایک کروڑ روپے سے زائد کی مالی معاونت کا اعلان
• 1 گھنٹے پہلے حکومت پی ٹی آئی مذاکرات: وفاق کے پی حکومت سے دہشتگردی کیخلاف حمایت کا خواہاں
• 1 گھنٹے پہلے وفاقی آئینی عدالت نے مونال کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
