افغانستان میں دیسی ساختہ آئی ای ڈیز کی کھ لے عام تیاری اور فروخت بھی جاری ہے
افغانستان کے صوبہ لوگر میں ایک دہشتگرد کی گھرمیں آئی ای ڈی تیار کرنے کی ویڈیواورتصاویر منظرعام پر آگئیں.
ویڈیومیں افغان دہشتگرد کو گھرمیں بچوں کی موجودگی میں آئی ای ڈی تیار کرتے دیکھا جا سکتا ہے. افغانستان میں دیسی ساختہ آئی ای ڈیز کی کھ لے عام تیاری اور فروخت بھی جاری ہے.
سیکیورٹی اور دفاعی ماہرین کے مطابق جب پاکستان دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتا ہےتو وہ بچوں کو ڈھال بنا کر کارروائی کیخلاف شورمچانا شروع کردیتے ہیں.
قابض طالبان رجیم اپناغیر قانونی تسلط برقرار رکھنے کیلئے دہشتگردوں کی مکمل سہولت کاری کررہا ہے.
ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
