• اکتوبر 2, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 2, 2026 2:27 صبح
  • پاکستان

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری ہیں جس میں آئی ایم ایف نے مارکیٹ بیسڈ ایکسچینج ریٹ رکھنے پر زور دیتے ہوئے مہنگائی پرقابو پانے کیلئے شرح سود سخت رکھنے کی تجویز دی ہے۔

اقتصادی ٹیم نے آئی ایم ایف مشن کے ساتھ متعدد اجلاسوں میں و ملکی معاشی اعدادوشمار کے تخمینوں بارے آگاہ کر دیا ہے۔

بریفنگ کے مطابق پاکستان کا معاشی آؤٹ لک مستحکم ہے۔روپیہ مستحکم ہے اور مہنگائی میں کمی کا امکان ہے۔کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ہدف سے کم رہنے کا امکان ہے۔حکومت کا معاشی ہدف 4 فیصد نمو برقرار رہے گا۔معاشی آؤٹ لک پر مشرقِ وسطیٰ تنازع کا اثر نہیں پڑے گا۔

تاہم آئی ایم ایف اور پاکستان میں ایکسچینج ریٹ، شرح سود پر اختلاف ہے۔آئی ایم ایف کا مہنگائی پر قابو پانے کیلئے شرح سود سخت رکھنے کا مؤقف ہے۔

جیو نیوز کو ملنے والی معلومات کے مطابق اب تک ہونے والی متعدد ملاقاتوں میں آئی ایم ای کو بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال برآمدات 34 ارب ڈالر اور ترسیلات زر 45.5 ارب ڈالر تک پہنچنے کا تخمینہ ہے۔رواں مالی سال درآمدات 69 سے 70 ارب ڈالر رہنے کا تخمینہ ہے۔کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 2.5 سے 3 ارب ڈالر رہنے کی توقع ہے۔

آئی ایم ایف کا مہنگائی پر قابو پانے کیلئے شرح سود سخت رکھنے کا مؤقف ہے جبکہ پاکستان حکام کا کہنا ہے کہ دسمبر کے بعد مہنگائی میں بتدریج کمی متوقع ہے۔عالم سطح پر تیل 80 ڈالر فی بیرل رہا تو مہنگائی 7.5 فیصد تک جا سکتی۔تیل 100 ڈالر فی بیرل رہا تو مہنگائی 8.2 فیصد تک جا سکتی ہے۔روپے کا استحکام درآمدی مہنگائی کم رکھنے میں مددگار ہوگا۔

بریفنگ کے مطابق زرمبادلہ ذخائر سے بیرونی شعبہ مستحکم رہنے کی توقع ہے۔ترسیلات زر میں پہلے دو ماہ کے دوران 14.7 فیصد اضافہ ہوا۔خوراک کی مقامی پیداوار سے درآمدی بل محدود رہنے کی توقع ہے۔مشرقِ وسطیٰ تنازع کے باوجود 4 فیصد معاشی نمو کا ہدف برقرار ہے تاہم مہنگا تیل اور سپلائی میں رکاوٹیں معاشی خطرات ہیں۔

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

ریٹیلرز کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم ناکام، 10 لاکھ نان فائلرز کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

ایف بی آر نے 9 ارب 41 کروڑ روپے کے ویلتھ اسٹیٹمنٹ فراڈ کا سراغ لگا لیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 اکتوبر تک توسیع کردی گئی

ایل پی جی 20 روپے 68 پیسے مہنگی، 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 3296 روپے 23 پیسے کا ہوگیا

پاکستان میں سونا فی تولہ 4 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہوگیا

ایف بی آر مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے کاروباری مراکز سیل کرنے کا فیصلہ

آئی ایم ایف کا پاکستان سے مالیاتی استحکام لانے اور بڑھتے ہوئے گردشی قرضے کم کرنے کا مطالبہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا کل آخری روز، تاخیر پر بھاری جرمانے لگیں گے: ذرائع

تازہ ترین

• 27 منٹ پہلے آئی ایم ایف کے پاکستان کیساتھ مذاکرات، مہنگائی پرقابو پانے کیلئے شرح سود سخت رکھنے کی تجویز

• 29 منٹ پہلے لانگ مارچ ، ایمرجنسی اور گورنر راج کی گونج کے درمیان حکومت اور پی ٹی آئی آج مذاکرات کریں گے

لانگ مارچ ، ایمرجنسی اور گورنر راج کی گونج کے درمیان حکومت اور پی ٹی آئی آج مذاکرات کریں گے

• 2 گھنٹے پہلے کرکٹ ورلڈکپ 2027کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

کرکٹ ورلڈکپ 2027کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

• 3 گھنٹے پہلے حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا

• 3 گھنٹے پہلے حوثیوں کا مدینہ منورہ کے گرڈ اسٹیشن پرڈرون حملہ: سعودی اتحادی افواج

حوثیوں کا مدینہ منورہ کے گرڈ اسٹیشن پرڈرون حملہ: سعودی اتحادی افواج

• 3 گھنٹے پہلے حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی بنادی

حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی بنادی

• 5 گھنٹے پہلے آئی سی سی نے پلیئنگ کنڈیشنز میں متعدد تبدیلیاں کردیں

آئی سی سی نے پلیئنگ کنڈیشنز میں متعدد تبدیلیاں کردیں

• 5 گھنٹے پہلے سینیٹ قائمہ کمیٹی کاسندھ میں ایم ڈی کیٹ نتائج اورامتحانی عمل کا نوٹس، وزارت صحت کو تحقیقات کا حکم

سینیٹ قائمہ کمیٹی کاسندھ میں ایم ڈی کیٹ نتائج اورامتحانی عمل کا نوٹس، وزارت صحت کو تحقیقات کا حکم

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے