آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2027کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک بار پھر ایک ہی گروپ میں شامل ہیں۔
2 کتوبر سے 21 نومبر 2027 تک کھیلے جانے والا ایونٹ جنوبی افریقا، زمبابوے اور نمیبیا میں کھیلا جائےگا۔ 12ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔
پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں گروپ اے میں شامل ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ایونٹ میں ایک سے زائد مقابلے متوقع ہیں ۔ پاکستان اور بھارت کا پہلا مقابلہ گروپ اے میں 10 اکتوبر کو ہوگا۔
گروپ اے میں پاکستان ،بھارت،آسٹریلیا، افغانستان ،زمبابوے اور کوالیفائر ون شامل ہیں۔
گروپ بی میں انگلینڈ، جنوبی افریقا، سری لنکا، بنگلادیش،نیوزی لینڈ اور کوالیفائر بی شامل ہیں۔
2 سے 6 اکتوبر تک سپر سیریز کی ٹاپ ٹیم اور فرروی 2027 ورلڈکپ کوالیفائر کی ونر گروپ اے اور بی میں براہ راست کوالیفائی کریں گے۔
12 ٹیموں کے دوگروپس کی ٹاپ 6 ٹیمیں اور ساتویں بہترین ٹیم سپر سیون کے لیے کوالیفائی کرے گی۔
پاک بھارت ٹیمیں سپر سیون میں پہنچیں تو دونوں ٹیموں کا دوسرا مقابلہ 7 نومبر کو ہوگا۔
سیمی فائنل 17 اور 18 نومبر کو کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائےگا، ایونٹ کا فائنل 21 نومبر کو جوہانسبرگ میں ہوگا۔
آئی سی سی نے پلیئنگ کنڈیشنز میں متعدد تبدیلیاں کردیں
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
ایشین گیمز: اسکواش میں پاکستان کی فتح کے بعد فائنل میں رسائی، دوسرا سلور میڈل یقینی ہوگیا
شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کو ایشین گیمز میں ایک اور میڈل جتوادیا
ایشین گیمز: بھارت نے سیمی فائنل میں سری لنکا کو ہرادیا، فائنل میں پاکستان کا سامنا کریگا
محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو تیسرا خط، مزید سوالات پر تفصیلات طلب کرلیں
ایشین گیمز: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ فائنل میں پہنچنے پر ٹیم کی پرفارمنس سے مطمئن
ایشین گیمز والی بال: پاکستان نے بھارت کو 0-3 سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
ایشین گیمز کرکٹ سیمی فائنل: پاکستان نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
شبمن گل کی شاندار ڈبل سنچری، بھارت نے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کیخلاف 406 رنز کا تاریخی ہدف حاصل کرلیا
بھارتی ہاکی ٹیم کے رواں سال پاکستان کے دورے کے قوی امکانات پیدا ہوگئے
تازہ ترین
• 1 گھنٹے پہلے کرکٹ ورلڈکپ 2027کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل
• 1 گھنٹے پہلے حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
• 2 گھنٹے پہلے حوثیوں کا مدینہ منورہ کے گرڈ اسٹیشن پرڈرون حملہ: سعودی اتحادی افواج
حوثیوں کا مدینہ منورہ کے گرڈ اسٹیشن پرڈرون حملہ: سعودی اتحادی افواج
• 2 گھنٹے پہلے حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی بنادی
حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی بنادی
• 4 گھنٹے پہلے آئی سی سی نے پلیئنگ کنڈیشنز میں متعدد تبدیلیاں کردیں
• 4 گھنٹے پہلے سینیٹ قائمہ کمیٹی کاسندھ میں ایم ڈی کیٹ نتائج اورامتحانی عمل کا نوٹس، وزارت صحت کو تحقیقات کا حکم
سینیٹ قائمہ کمیٹی کاسندھ میں ایم ڈی کیٹ نتائج اورامتحانی عمل کا نوٹس، وزارت صحت کو تحقیقات کا حکم
• 4 گھنٹے پہلے ہارٹ اٹیک سے خود کو محفوظ رکھنے کیلئے روزانہ کتنے وقت تک چہل قدمی کرنی چاہیے؟
ہارٹ اٹیک سے خود کو محفوظ رکھنے کیلئے روزانہ کتنے وقت تک چہل قدمی کرنی چاہیے؟
• 4 گھنٹے پہلے امریکی ریاست ٹینیسی میں سزائے موت کی قیدی خاتون زہر کا انجکشن دیے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
