اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ اگر وفاق نے ایمرجنسی یا گورنر راج لگایا تو ہم ہر آپشن استعمال کرینگے۔
ایک بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ گورنر راج یا ایمرجنسی سے حالات مزید خراب ہو ں گے، ہم گورنر راج کی مذمت کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا لانگ مارچ پرامن ہوگا،خیبرپختونخوا میں گورنرراج لگانے کے بعد قومی اسمبلی سےاستعفوں کا فیصلہ نہیں ہوا، مضبوط وفاق کےلیے خودمختار صوبہ بہت ضروری ہے۔
دوسری جانب سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ آپ بات چیت کریں، بہانہ یہ لایا جارہا ہے کہ دہشتگردی ہے،کیا بلوچستان میں دہشتگردی نہیں؟ وہاں کیوں گورنرراج نہیں لگارہے؟
وزیراعظم کا پختونخوا کی صورتحال پر صدر سے مشاورت کا فیصلہ، ایوان صدر میں اہم جلاس طلب
مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں لے آئے تھے یہ ایران امریکا جنگ سے بڑھی: وزیر خزانہ
سندھ حکومت نے میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کرنیوالے جوڈیشل کمیشن کی مدت بڑھادی
وفاقی آئینی عدالت توہین عدالت کا ازخود نوٹس لے سکے گی، رولز جاری
پنجاب میں مون سون سیزن ختم، سب سے زیادہ بارشیں کہاں ہوئیں؟ اعداد وشمار جاری
بلوچستان کے ضلع کچھی میں فورسز کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
سندھ حکومت یا کسی سیاسی شخصیت کی جانب سے جامعات میں کوئی مداخلت نہیں کی جارہی: وزیر تعلیمی بورڈز
عمرہ کی آڑ میں آسٹریلیا جانے کے نئے ڈنکی روٹ کا انکشاف
بہاولپور: اولاد کے ناروا رویے سے تنگ بوڑھے والدین نے نہر میں چھلانگ لگادی
حکومت کا خیبرپختونخوامیں فوری ایمرجنسی یا گورنر راج سے گریز
پاکستان کی افغانستان میں فضائی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک
کوٹ لکھپت جیل میں کچن بند ہونے پر قیدیوں کے 2گروپ میں جھگڑا، ایک قیدی جاں بحق
تازہ ترین
• 3 منٹ پہلے معاشی حالات کی بہتری میں سیاسی اور عسکری قیادت کا باہمی تعاون اہم ہے: وزیراعظم
معاشی حالات کی بہتری میں سیاسی اور عسکری قیادت کا باہمی تعاون اہم ہے: وزیراعظم
• 6 منٹ پہلے اگر وفاق نے ایمرجنسی یا گورنر راج لگایا تو ہم ہر آپشن استعمال کرینگے: بیرسٹر گوہر
• 31 منٹ پہلے 8 ویں منزل سے نیچے گرنے والی خاتون کرشماتی طور پر زندہ بچ گئی
8 ویں منزل سے نیچے گرنے والی خاتون کرشماتی طور پر زندہ بچ گئی
• 37 منٹ پہلے وزیراعظم کا پختونخوا کی صورتحال پر صدر سے مشاورت کا فیصلہ، ایوان صدر میں اہم جلاس طلب
• 51 منٹ پہلے پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
• 53 منٹ پہلے مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں لے آئے تھے یہ ایران امریکا جنگ سے بڑھی: وزیر خزانہ
• 1 گھنٹے پہلے واٹس ایپ میں بچوں کے تحفظ کیلئے نئے پیرنٹل ٹولز کا اضافہ
واٹس ایپ میں بچوں کے تحفظ کیلئے نئے پیرنٹل ٹولز کا اضافہ
• 1 گھنٹے پہلے ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
