• ستمبر 29, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 29, 2026 2:46 شام
  • پاکستان

شفاف انتخابی عمل ملک میں جمہوری نظام کے لیے بنیادی اہمیت رکھتا ہے

بھارتی وزیرِ تعلیم کے بعد چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ، مودی حکومت میں سرکاری اداروں پر بڑھتا عدم اعتماد کھل کر سامنے آگیا.

بھارتی جریدہ ہندوستان ٹائمز کے مطابق نوجوان تحریک کاکروچ جنتا پارٹی نے چیف الیکشن کمشنر کے استعفی ٰنہ دینے پر 2 اکتوبر کو ملک گیر احتجاج کی کال دے دی.

بھارتی سماجی کارکن سونم وانگچک نے چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کے مطالبے پر طلباء کی احتجاجی کال کی حمایت کردی.

بھارتی سماجی کارکن سونم وانگچک کا کہنا ہے کہ شفاف انتخابی عمل ملک میں جمہوری نظام کے لیے بنیادی اہمیت رکھتا ہے.

بین الاقوامی انتخابی اور آئینی قانون کے ماہرین کے مطابق مودی حکومت کی مفاد پرستانہ پالیسیوں نے سرکاری اداروں کی ساکھ اور کارکردگی کو شدید متاثر کردیا.

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے