این سی سی آئی اے کی طرف سے رضوان پر انکوائری میں عدم تعاون کا الزام غلط ہے، ذرائع
این سی سی آئی اے کی جانب سے رضوان کو ابھی تک کوئی نوٹس ملا، ذرائع محمد رضوان کے مطابق کرکٹر نوٹس ملنے کے منتظر ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق این سی سی آئی اے کی طرف سے رضوان پر انکوائری میں عدم تعاون کا الزام غلط ہے، ان کی عدم پیشی سے اگر فرانزک نہیں ہو رہا تو پھر ایک ماہ سے فون انہوں نے کیوں رکھا ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق رضوان نے جو سوالات پوچھے، ان کے جوابات بھی ابھی تک نہیں ملے۔ انکوائری کمیٹی کے نوٹس ملنے پر محمد رضوان پیشی کے لیے تیار ہیں۔
ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
