• ستمبر 27, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 27, 2026 11:08 صبح
  • پاکستان

یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں گیس دھماکے سے چار امریکی اور ایک برطانوی شہری سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکا پلاکا ضلع میں واقع گھر میں ہوا جہاں چار امریکی شہری کرائے پر ٹہرے ہوئے تھے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکے میں ہلاک ہونے والا برطانوی شہری اور اس کی یونانی اہلیہ دوسری منزل پر موجود تھے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ مذکورہ واقعے میں مزید تین افراد زخمی بھی ہوئے، واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ٹرمپ کی بھارتی جارحیت پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت، شہباز شریف کا بیان سوشل میڈیا پر شیئرکردیا

افغانستان میں طالبان رجیم کیخلاف مسلح مزاحمت میں تیزی، نورستان اور کنڑ میں متعدد چوکیوں پر قبضہ

روس انتخابات: مسلم اکثریتی خطے چیچنیا میں رمضان قادروف 99.85 فیصد ووٹ لے کر پانچویں مرتبہ سربراہ منتخب

آبنائے ہرمز کھولنےکی تجویز پر ٹرمپ کے ابتدائی رد عمل کے بعد ثالثوں کے ذریعے حتمی امریکی مؤقف کے منتظر ہیں: ایران

امریکا اور چین کا ایک دوسرے کی اشیا پر ٹیرف کم کرنے پر اتفاق

قازقستان میں بحری مشق کے دوران 14فوجیوں کی ہلاکت پر5 افسران کوگرفتارکرلیا گیا

بنکاک میں شدید بارش سے سیلاب صورتحال، متعدد افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی

مجتبیٰ خامنہ ای مکمل صحتمند ہیں، ان کے زخم بھی ٹھیک ہو چکے ہیں: ایرانی صدر

سعودی عرب کا جوہری ہتھیار آپشن برقرار، امریکی خفیہ رپورٹ میں انکشاف

کانگو میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، فوجی عدالت کے سربراہ سمیت 14 افراد ہلاک

امارات نے اسرائیل کو7 اکتوبر کے حملے سے پہلے خبردار کردیا تھا، نیویارک ٹائمز کی تصدیق

امریکی صدر ٹرمپ کو مڈٹرم الیکشنز کیلئے مارشل لاء نافذ کرنے کے مشورے ملنے لگے

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے یونان میں گیس دھماکے سے امریکی و برطانوی شہریوں سمیت 6 افراد ہلاک

• 9 منٹ پہلے پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے 19ویں انٹرنیشنل ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لی

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے 19ویں انٹرنیشنل ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لی

• 17 منٹ پہلے لاہور میں غیر ملکی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج

لاہور میں غیر ملکی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج

• 20 منٹ پہلے ٹرمپ کی بھارتی جارحیت پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت، شہباز شریف کا بیان سوشل میڈیا پر شیئرکردیا

• 26 منٹ پہلے خیبر پختونخوا حکومت، گورنر راج لگانے کی تمام شرائط پر پورا اترتی ہے: رانا ثنا اللہ

خیبر پختونخوا حکومت، گورنر راج لگانے کی تمام شرائط پر پورا اترتی ہے: رانا ثنا اللہ

• 2 گھنٹے پہلے افغانستان میں طالبان رجیم کیخلاف مسلح مزاحمت میں تیزی، نورستان اور کنڑ میں متعدد چوکیوں پر قبضہ

• 3 گھنٹے پہلے روس انتخابات: مسلم اکثریتی خطے چیچنیا میں رمضان قادروف 99.85 فیصد ووٹ لے کر پانچویں مرتبہ سربراہ منتخب

• 3 گھنٹے پہلے آبنائے ہرمز کھولنےکی تجویز پر ٹرمپ کے ابتدائی رد عمل کے بعد ثالثوں کے ذریعے حتمی امریکی مؤقف کے منتظر ہیں: ایران

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے