• ستمبر 26, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 26, 2026 12:08 شام
  • پاکستان

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اسرائیل کو 7 اکتوبر کو ہونے والے حماس کے حملے سے پہلے ہی خبردار کیا تھا۔

نیویارک ٹائمز نے اسرائیلی میڈیا کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یو اے ای کے صدر نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہوکو فون پر7 اکتوبر کو ہونے والے حماس کے حملے کی منصوبہ بندی سے خبردار کیا تھا۔

نیویارک ٹائمز کے مطابق حملے کی نوعیت کیا ہوگی یو اے ای کی جانب سے اس حوالے سے تفصیلات نہیں بتائی گئی تھیں۔

اس حوالے سے اسرائیلی حکام کا کہنا تھا کہ سکیورٹی الرٹ اداروں تک نہیں پہنچا تھا جبکہ اسرائیلی وزیراعظم نے خفیہ سکیورٹی الرٹ ملنے کی رپورٹ کی تردید کی ہے۔

اپنے خطاب میں انہوں نے عالمی رہنماؤں سے کہا کہ غزہ میں نام نہاد امن کے باوجود کوئی انسانی راہداری نہیں کھولی گئی

ای ون نامی وسیع و عریض بستی کے منصوبے پر عمل درآمد ہوا تو مشرقی یروشلم مغربی کنارے سے کٹ جائے گا۔ یہ ’دو ریاستی حل‘ کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کی ایک دانستہ کوشش ہے: برطانوی وزیر اعظم

امریکی صدر ٹرمپ کو مڈٹرم الیکشنز کیلئے مارشل لاء نافذ کرنے کے مشورے ملنے لگے

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت اہم اجلاس، شرکاء کا معاہدے کے عہد و پیمان کو مؤثر عسکری تعاون میں تبدیل کرنے کا عزم

دورہ امریکا کے موقع پر ایرانی صدر کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے امکانات تقریباً ختم

بھارت: چیف الیکشن کمشنر کیخلاف احتجاج کرنیوالوں پر پولیس کا دھاوا، متعدد زیر حراست

بحرالکاہل میں بننے والا طوفان، نولو کیٹیگری 1 کے سمندری طوفان میں تبدیل

سعودیہ پر حوثی حملوں کے بعد سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

ہم ان جنگوں کا نشانہ بنے جو ہم نے شروع نہیں کیں، نیپالی وزیراعظم کا اقوام متحدہ میں خطاب

پاکستان ، سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی نیویارک میں ملاقات

جنرل اسمبلی: درجنوں ممالک نے نیتن یاہو کی تقریر کا بائیکاٹ کردیا، ہال خالی ہوگیا

سعودی مفتیِ اعظم کی حوثی حملوں کے مقابلے میں سعودی اہلکاروں کو فرائض کی ادائیگی میں اللہ پر توکل کی تلقین

سی این این سمیت 3 بڑے میڈیا اداروں کے نمائندوں کو بالآخر وائٹ ہاؤس میں داخلے کی اجازت مل گئی

'امریکا اور ایران اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی طرف واپس آئیں' ، چینی صدر شی جن پنگ کا صدر ٹرمپ سے مطالبہ

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے امارات نے اسرائیل کو7 اکتوبر کے حملے سے پہلے خبردار کردیا تھا، نیویارک ٹائمز کی تصدیق

• 9 منٹ پہلے جنگ مسلط کی گئی توپچھلے سال کی طرح حشرکریں گے، وزیر دفاع نے بھارت کو ایک بار پھر خبردار کردیا

جنگ مسلط کی گئی توپچھلے سال کی طرح حشرکریں گے، وزیر دفاع نے بھارت کو ایک بار پھر خبردار کردیا

• 11 منٹ پہلے اے آئی غلط ہاتھوں میں چلی گئی تویہ اربوں زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے: بل گیٹس

اے آئی غلط ہاتھوں میں چلی گئی تویہ اربوں زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے: بل گیٹس

• 14 منٹ پہلے اسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے: رانا ثنا

اسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے: رانا ثنا

• 3 گھنٹے پہلے پاکستان کے احمد ظفر حیات نے سنگاپور اوپن سینیئر امیچرگالف چیمپئن شپ کا اوور آل ٹائٹل جیت لیا

پاکستان کے احمد ظفر حیات نے سنگاپور اوپن سینیئر امیچرگالف چیمپئن شپ کا اوور آل ٹائٹل جیت لیا

• 4 گھنٹے پہلے صدر ٹرمپ نے ایران کی7 روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی: امریکی اخبار کا دعویٰ

صدر ٹرمپ نے ایران کی7 روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی: امریکی اخبار کا دعویٰ

• 5 گھنٹے پہلے امریکی صدر ٹرمپ کو مڈٹرم الیکشنز کیلئے مارشل لاء نافذ کرنے کے مشورے ملنے لگے

• 6 گھنٹے پہلے ایشین گیمز : نیپال کرکٹ ٹیم نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

ایشین گیمز : نیپال کرکٹ ٹیم نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے