• ستمبر 25, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 25, 2026 5:23 شام
  • پاکستان

اسکاٹ لینڈ کے ایک جزیرے میں 3 دہائیوں سے زائد عرصے بعد پہلی بار ایک بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

نارتھ رونالڈسے نامی جزیرے میں 34 برسوں میں پہلی بار ایک بچے کی پیدائش ہوئی۔

ڈنکن وائلڈر تھورسٹن سوریز فورڈ کی پیدائش 15 ستمبر کو ہوئی۔

اس کی والدہ ایلس ٹریل فورڈ نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا گیا کہ یہ اسکاٹ لینڈ کا وہ جزیرہ ہے جو شمالی کونے پر واقع ہے، جبکہ یہ محض 3 میل لمبا اور 2 میل چوڑا ہے۔

ایلس فورڈ اور ان کے شریک حیات جورگی سوریز کوسٹا ریکا اور نارتھ رونالڈسے کے درمیان وقت گزارتے ہیں۔

ان کی خواہش تھی کہ بیٹے کی پیدائش کوسٹا ریکا میں ہو، مگر ایسا نہ ہوسکا۔

درحقیقت خاندان نے تو کوسٹا ریکا جانے کی ٹکٹیں بھی لے لیں تھی۔

ایلس فورڈ نے بتایا کہ ان کے خاندان نے اس جزیرے کو 1727 کو خریدا تھا اور بیٹے کی یہاں پیدائش بہت خاص اور جادوئی لمحہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'اس جزیرے سے لگاؤ کے باعث میں ہر سال یہاں واپس آتی ہوں'۔

اسکاٹش حکومت کے 2024 کے اعداد و شمار کے مطابق اس جزیرے کی آبادی 72 افراد پر مشتمل ہے مگر ایلس فورڈ نے بتایا کہ ابھی وہاں 51 افراد رہائش پذیر ہیں۔

تو یہاں کسی بچے کی پیدائش اتنے طویل عرصے سے کیوں نہیں ہوئی؟

ایلس فورڈ کا ماننا ہے کہ اس کی وجہ طبی سہولیات کی عدم دستیابی ہے کیونکہ یہاں کوئی ڈاکٹر یا اسپتال نہیں، بس ایک نرس مقیم ہے۔

وہ ہائی وے اوور چینج جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے

خریدتے وقت تازہ اور اچھی کوالٹی کے انڈوں کی پہچان کیسے کی جائے؟

118 سال پرانی جیل جسے پرتعیش ہوٹل میں تبدیل کر دیا گیا

کیا اس دلچسپ پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں؟

سال کا وہ دن جب پوری دنیا میں دن اور رات کا دورانیہ 12، 12 گھنٹوں کا ہو جاتا ہے

آخر تمام کمپنیوں کے اسمارٹ فونز مستطیل چوکور ہی کیوں ہوتے ہیں؟

6 سالہ بچی نے ریوبک کیوب حل کرنیکا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

تصویر میں بلی اوپر جا رہی ہے یا نیچے اتر رہی ہے؟

مردہ قرار دی جانے والی خاتون تابوت کے اندر اچانک بیدار ہوگئی

اس تصویر میں چھپے شخص کو دیکھ سکتے ہیں؟

ایسا انوکھا خاندان جس کی 5 نسلوں کی تاریخ پیدائش ایک ہی ہے

چینی ماہرین کی ایسی ایجاد جو ائیر کنڈیشنر کی ضرورت ختم کر دے گی

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے اسکاٹ لینڈ کے ایک جزیرے میں 3 دہائیوں سے زائد عرصے بعد پہلی بار بچے کی پیدائش

• 1 گھنٹے پہلے میر رضا کے اہلخانہ کی سینئر پولیس افسران کو طلب کرنے کی درخواست مسترد

میر رضا کے اہلخانہ کی سینئر پولیس افسران کو طلب کرنے کی درخواست مسترد

• 1 گھنٹے پہلے سندھ ہائیکورٹ میں ویڈیو ریکارڈنگ اور فوٹو گرافی پر پابندی عائد

سندھ ہائیکورٹ میں ویڈیو ریکارڈنگ اور فوٹو گرافی پر پابندی عائد

• 1 گھنٹے پہلے اب واٹس ایپ کی جانب سے آپ کو دوستوں کی برتھ ڈے کی یاد دہانی کرائی جائے گی

اب واٹس ایپ کی جانب سے آپ کو دوستوں کی برتھ ڈے کی یاد دہانی کرائی جائے گی

• 1 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے لانگ مارچ ختم کرنے کی خبروں کی تردید کردی

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے لانگ مارچ ختم کرنے کی خبروں کی تردید کردی

• 2 گھنٹے پہلے وہ ہائی وے اوور چینج جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے

• 2 گھنٹے پہلے بحرالکاہل میں بننے والا طوفان، نولو کیٹیگری 1 کے سمندری طوفان میں تبدیل

بحرالکاہل میں بننے والا طوفان، نولو کیٹیگری 1 کے سمندری طوفان میں تبدیل

• 2 گھنٹے پہلے وزیراعظم کی پرنس رحیم آغا خان سے ملاقات، ترقی کے مشترکہ مقاصد کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر سراہا

وزیراعظم کی پرنس رحیم آغا خان سے ملاقات، ترقی کے مشترکہ مقاصد کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر سراہا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے